نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    کیا مثال میں سوئی کے بجائے پانی کا تذکرہ کیا جاسکتا ہے؟
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    سوئی جو فولاد کی بنی ہوتی ہے کیونکر ملائم ہوسکتی ہے؟
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختون خوا میں شدید زلزلہ، جانی و مالی نقصان کا خدشہ

    اللہ پاک تمام اہلِ وطن کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اہل زبان کون؟

    تمام پاکستانی اور ہندوستانی انگریزی کے اہلِ زبان ہیں؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    عالم تمام شے ہے مگر تجھ سی شے کہاں ٭ راحیلؔ فاروق

    واہ کیا خوبصورت نبھایا ہے قافیوں کو۔ خوبصورت شراکت!!!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح

    کام سے گھر آتے آتے ہمیں اکثر دیر بھی ہوتی ہے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ہواؤں کی زد پہ دیا زندگی کا

    بس ظہیر بھائی شاید ادبی قبض کی شکایت ہے۔ بے چینی بہت ہے لیکن ایک لفظ نہیں لکھا جارہا۔ خوبصورت ترین غزلیں و نظمیں پڑھ کر دل میں بے حد پسند کرتے ہیں لیکن اپنے دل کی بات کا اظہار کیسے کریں جبکہ لفظ کھوگئے ہیں۔ بس دل مسوس کر رہ جاتے ہیں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    پیروڈی: ہجراں میں بس یہ مرحلۂِ دل شکن نہ ہو

    اٹلی کی مزید اچھی اچھی رسومات بھی شریکِ محفل کیجیے۔ محبوبہ کی کھڑکی کے نیچے سیرینیڈ گانے کا رواج ہے کیا؟
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    زیست پہ یہ کرم نہ کر

    خوبصورت!! کیا اچھی غزل!!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    حساسیت ...

    ہم نے مرزا غالب کے ایک خوبصورت خط کو نظم کیا تھا اور اس میں صرف ایک رکن "فاعلاتن" کی تکرار استعمال کی تھی۔ ملاحظہ فرمائیے۔ مرزا تفتہ کے نام
Top