مطلع اب بھی پسند نہیں آیا مجھے، ہاں، یوں ہو توبات بنتی ہے
کرتے ہو کس خدا کی یوں دنیا میں جستجو
اس کی نشانیاں تو ہیں آنکھوں کے روبرو
پہلا متبادل بہتر
وحی کا درست تلفظ ح پر سکون کے ساتھ ہے
سب کچھ تھا وحی.....
آج بھی... کی معنویت پر عطیم نے سوال اٹھایا تھاجس پر کچھ تبدیلی نہیں کی گئی، اسے مستقبل...