اردو محفل کی جب ابتدا ہوئی تھی تو پیش نظر صرف اردو زبان و تحریر کا ارتقاء تھا، ہماری زبان رومن کے بڑھتے ہوئے استعمال سے غلط طریقے سے متاثر ہوتی جا رہی تھی۔ انٹر نیٹ اور موبائل کے ارتقاء کے ساتھ جب اردو والوں نے ان آلات کو اپنایا تو اپنی زبان میں استعمال کرنے کی فطری خواہش کے باعث انہوں نے اردو...