نتائج تلاش

  1. الف عین

    ان کی روش ہمیشہ رہتی ہے جارحانہ

    لیکن میرا وطیرہ رہتا ہے... بہتر ہو گا لازم ہو منصفانہ غلط بیانیہ ہے، لازم ہے کہ منصفانہ ہو درست محاورہ ہوتا ہے اس کے علاوہ "ہے فعل" دو اشعار میں ایک ہی مقام پر آ رہا ہے، ایک جگہ بدلیں یا نکال دیں باقی درست ہو گئے ہیں اشعار
  2. الف عین

    ان کی روش ہمیشہ رہتی ہے جارحانہ

    مودّبانہ محض مدّبانہ یا مودبانہ تقطیع ہو رہا ہے، دونوں مصرعوں میں صیغہ بھی مختلف ہے دل کو چرا لیا ہے.... بہتر ہو گا درست حالات کیسے ہیں ہمارے، اس کا ذکر تو ہو، واحد جمع کا شتر گربہ بھی ہے دھونس دے رہے ہیں محبوب کو؟ یہ لہجہ اچھا نہیں، محض آ جاؤ پاس میرے... کہنا بہتر ہے درست یہ وصف تو...
  3. الف عین

    مبارکباد @سید عاطف علی بھیا کو منصب بیس ہزاری بہت بہت مبارک !🏆🏆🏆🏆🏆

    بہت مبارک ہو سید عاطف علی آخر پہنچ ہی گئے اس سنگ میل تک
  4. الف عین

    ایک مزید غزل ( نہیں کچھ قصور اس مری جان کا)

    پانچویں چھٹے شعر میں اک بجائے مکمل ایک اچھا نہیں لگتا، تبدیل کیا جا سکتا ہے جیسے وہی ایک لگتا ہے.. .
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میری طرف سے گُل بٹیا اور ان کی بکریوں کے لئے بھی نیک خواہشات اور دعائیں
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خواب میں ہی مل سکتا ہے بغیر شکر کا حلوہ، ورنہ پھر اسے کچھ اور کہا جائے گا، حلوہ نہیں
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح کاسلام سبکی خدمت میں، السلام علیکم
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہنے کو تو کچھ بھی کہا جا سکتا ہے لیکن یہ سیدھی گنگا تھی!
  9. الف عین

    غزل: دل کی بستی میں لوگ تھوڑے تھے

    مجھے بھی یہی محسوس ہوا، ایک سوالیہ نشان سے کام چلا لیتے اور "کیا" کو "بھی" سے بدل لیتے! باقی اشعار خوب ہیں
  10. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور نہیں کیا ہو گا عنوان پر۔
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صرف شمشاد ہی آ جائیں، طوطے تو شاید اڑ چکے...
  12. الف عین

    اتنا تو اپنی قوم پہ احسان کیجئے

    خواص و عام، ایک واحد اور ایک جمع، درست نہیں، خاص و عام محاورہ ہے، ہر خاص و عام کہنا تھا، بحر و اوزان اس کی اجازت نہیں دیتے تو کچھ بھی لائیے، مثلاً ہر ایک فرد کا..... دو لخت لگتا ہے، دور کر دیجیے درست محاورہ ہے ہر گز نہ ترک ہو.. اچھا بیانیہ نہیں لگتا، ترک نہ کی جائے کہنا چاہیے ہر گز...
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہاں ہیں شمشاد ہم سب ان کو ہی کیا، ان کے طوطوں کو بھی یاد کرتے رہتے ہیں
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھا جاتا ہے کہ مشاعروں میں آج کل غزلیں نہیں سنائی جاتیں، چار مصرعے، دو سطریں یا اشعار کی ریزگاری سنائی جاتی ہے
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عدم سے وجود میں آ ہی جاتا ہے ہر صر نہاں۔ مگر یہ تصوف کی باتیں اس لڑی میں زیب نہیں دیتیں
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکتے نہیں ہیں شعراء انڈوں ٹماٹروں کے باوجود، لیکن آج کل کے مشاعروں میں تو ہر بے بحرے شعر پر بھی داد و تحسین کے ڈونگرے برستے ہیں!
  17. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید یہ دو ستون پاکستان کے ہی ہوں، ہند و پاک کے تو تین ستون ڈھہ گئے. یہاں کے ایک ابن کنول افسانہ نگار بھی چل بسے ہین!
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یا ماریسن کورٹ ہو! یہ کورٹ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ایک ہوسٹل کا نام ہےجو ہمیشہ کورٹوں کے ذکر یا کورٹ مارشل پر یاد آ جاتا ہے
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیرہاتھ اور سر وغیرہ سلامت ہوں گَل بٹیا کے خدا کرے ، بس یہی خدشہ لگا رہتا ہے وہ نہیں آتی ہیں تو...
Top