نتائج تلاش

  1. الف عین

    اک گل تازہ میان قریہ مہتاب تھے

    خوب ہے غزل، آخری شعر میں البتہ "گاہے گہے" پسند نہیں آیا
  2. الف عین

    اُداس زِیست میں کچھ لوگ با کمال ملے غزل نمبر 186 شاعر امین شارؔق

    پہلا مصرع تو ایسا لگتا ہے جیسے پولس نے اداسِ زیست نامی مقام پر چھاپہ مارا تو کچھ لوگ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے؟ کیا کہنا چاہ رہے ہو میاں، سمجھ میں نہیں آتا یہ کن لوگوں کی بات ہو رہی ہے، وہی جو مطلع میں با کمال ملے تھے؟ "نہال ملے" اگر تمنائی ہے تو بیانیہ عجیب لگتا ہے ٹھیک ردیف...
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گولی کھا کرسو گئے ہیں سب نیند کی؟ دونوں لڑیاں اداس ہیں
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کا انتظار ہی کرتے رہے سب؟
  5. الف عین

    غزل: آئینہ مجھ کو پس و پیش میں تکتا کیوں ہے

    واہ، کیا اچھی غزل ہے مطلع پر شہریار یاد آ گئے کیا کوئی نئی بات نظر آئی ہے مجھ میں آئینہ مجھے دیکھ کے حیران سا کیوں ہے
  6. الف عین

    ہم نے خیالِ خام کا چرچا نہیں کیا

    ماشاء اللہ اچھی غزل ہے المی کھٹکا کی جگہ غوغا بھی تو لایا جا سکتا ہے "سبھی" کی ی کا اسقاط مجھے بھی پسند نہیں آیا یوں ہو تو اک روز سب نے پی ہی لیا جام.... ارباب نا شناس میرے خیال میں گوارا ہے
  7. الف عین

    جینا بہت ہے مشکل اس کی دعا نہ دینا

    اس سے تو ارشد بھائی کا مطلع ہی بہتر لگتا ہے، ہاں پہلا مصرع بہتر ہے، ثانی ارشد بھائی کا، بہتر یہ ہو گا کہ پہلا مصرع تمہارا اور ثانی پچھلا والا ہو۔ باقی اشعار درست ہو گئے ہیں سوائے مقطع کے۔ روگ تو اب بھی دونوں مصرعوں میں قائم ہے، مزید غلطی ہندی لفظ روگ کے ساتھ فارسی اضافت!
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلد بازی کرتے ہیں ہم دعاؤں کی قبولیت فوراً نہیں ہوتی تو مایوس ہونے لگتے ہیں
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کامل ایمان تو اسی وقت کہا جا سکتا ہے جب صبر و شکر بھی اس کا جزو ہو
  10. الف عین

    تاسف آہ! امجد اسلام امجد بھی چلے گئے۔

    بہت افسوس ہوا، انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توبہ ہےلمبا مراسلہ ٹائپ کرنا!
  12. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹماٹر کاٹ رہی ہے کچن میں! مگر اسے تو کمپیوٹر آتا ہی نہیں، وہ کیا بتائے گی کہ یہ یونیکوڈ والوں کی گڑبڑ ہے، ان کو ایسا نظم رکھنا تھا کہ اگر کوئی "جےب" لکھے یعنی ج ے اور ب ٹائپ کرے، تب بھی درست "جیب" ہی بنے۔ بلکہ بہتر ہو کہ اسی طرح ہی ٹائپ کیا جائے، ہمارے رحمت یوسف زئی بھائی عرصے سے کوشش...
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر سی دعائیں میری طرف سے بھی سب کی خیر کے لئے
  14. الف عین

    جینا بہت ہے مشکل اس کی دعا نہ دینا

    اب کچھ بہتری آئی ہے پہلا مصرع بھی دو لخت لگتا ہے، دوسرا مصرع تو پچھلی شکل کا ہی بہتر تھا۔ مطلب یہی کہنا چاہ رہے ہیں نا کہ جس جینے کی دعا تم دے رہے ہو، وہ میرے لیے مشکل ہے! جو، جس قسم کے رابطے کی ضرورت لگتی ہے یہ مبہم شعر نکال ہی دیں میرے خیال میں اب معلوم ہوا کہ خطوط کی بات ہو رہی ہے۔ در...
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ سلسلہ یہاں ختم کر رہا ہوں وعلیکم السلام کے ساتھ، اور السلام علیکم سے نیا سلسلہ شروع کرنے کی دعوت عام ہے
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل پہ ہاتھ رکھ کر کہوں تو در اصل ے، ی کی ہی دوسری شکل ہے جیسا کہ ھ بھی ہ کی دوسری شکل ہے۔ لیکن اردو والوں نے دونوں کو الگ الگ حرف بنا کر علیحدہ علیحدہ اصول بنا دئے ہیں۔ درمیان میں ی/ے ہو تو یہ نہیں کہا جا سکتا ہے کہ یہ چھوٹی ی ہے یا بڑی!
  17. الف عین

    جینا بہت ہے مشکل اس کی دعا نہ دینا

    اس غزل میں جہاں یہ اچھی بات ہے کہ اس بار موضوعات میں تنوع ہے۔ لیکن اظہار بیان میں بہت خامیاں ہیں۔دو لختی، فاعل کا واضح نہ ہونا وغیرہ ۔ ان کو خود دیکھ کر اصلاح کریں
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری سمجھتے ہیں اسے ہم سب، دعا کی اہمیت غیر مسلم کیا جانیں!
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راتوں کو دیر تک جاگنے کی بیماری یہاں بھی ہے، دس گیارہ بجے لوگ رات کا کھانا کھاتے ہیں اور دن میں گیارہ بجے صبح ہوتی ہے ان کے لئے
  20. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گاجر کا حلوہ یہاں بھی یاد آ گیااور وہ بھی روزے میں!
Top