باقی اشعار تو درست ہو گئے لیکن خمار والے شعر میں واو عطف یا تو ہر مقام پر ہو، یا کہیں نہ ہو، رتو بہتر ہے۔ صرف ایک جگہ اچھا نہیں جام و خمار آخر میں آ سکتا ہے، اس سے پہلے کچھ اور متعلقہ الفاظ لانے کی کوشش کر لو۔جیسے صراحی و خم و جام و خمار.. مگر اس میں صراحی اور خم ایک ہی جیسی چیز کے مختلف نام...