نتائج تلاش

  1. الف عین

    برائے اصلاح : وہ میری جان تھی ، مَیں اُس کے دل کی دھڑکن تھا

    ترے نور سے ہی روشن... اچھا ہوگیا اے اشرف.. والا مقطع بہتر ہے، دوسرا مصرع کوئی بھی متبادل پسند کر سکتے ہو تیسرا شعر میں جو تٗو نہیں ہے تو میرے لیے ہے باغ بھی دشت بھی تو ممکن ہے نا!
  2. الف عین

    برائے اصلاح : وہ میری جان تھی ، مَیں اُس کے دل کی دھڑکن تھا

    دامن تھا... درست ہو گیا من تھا... والا شعر رہنے دو میرے خیال میں، وہی بہتر اور رواں لگ رہا ہے معین تھا... درست بہتر مصرع ہے، کم از کم پہلے مصرع میں تو' ہون سے' سے چھٹکارا مل گیا، دوسرا بھی دور ہو سکے تو کوشش کی جا سکتی ہے مقطع میں ایک مسئلے کا خیال بعد میں آیا، جو دل کہ ایک زمانے سے تیرا...
  3. الف عین

    برائے اصلاح : کوئی تھا دوست مِرا اور کوئی دشمن تھا

    بسا ہوا ہے مرے دل میں آج بھی..... بہتر ہے، شکیل صاحب کی مجوزہ ترمیم کی ضرورت نہیں
  4. الف عین

    میرے تلخ لہجے میں اُس کی خوش بیانی تھی

    دوسرے مصرعے میں فاعل غم مذکر ہے، اس لئے' شادمانی تھا' درست ہوتا درست دوسرا مصرع واضح نہیں، کس کی حکمرانی؟ ٹھیک مگر واضح یہ بھی نہیں درست اس میں بھی وضاحت کی. کمی لگتی ہے درست
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غریب شمشاد کے پالتو طوطے تھے، مگر پھر بھی شاید اب تک لوٹ کر نہیں آئے
  6. الف عین

    برائے اصلاح : کوئی تھا دوست مِرا اور کوئی دشمن تھا

    آخری شعر( بچپن والا) ویسے ہی رہنے دو
  7. الف عین

    برائے اصلاح : وہ میری جان تھی ، مَیں اُس کے دل کی دھڑکن تھا

    کنکشن بھی چلے گا، بندھن کی بہ نسبت مجھے بھی کنکشن زیادہ اچھا لگا نظارہ بغیر تشدید اور مع تشدید، دونوں طرح درست ہے تنافر کی بات درست ہے شکیل صاحب کی من کے ساتھ یہ وہی ہندی محاورہ ہے جسے جنوبی ہند میں بھی لوگ نہیس سمجھیں گے، لیکن اتر پردیش، بہار، مدھیہ پردیش اور راجستھان کے ہندی ماحول کی وجہ...
  8. الف عین

    آزاد نظم (ریگِ رواں)

    درست
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑ کو مگر لات مارنا ضروری ہے
  10. الف عین

    آزاد نظم (ریگِ رواں)

    پھر زندگی کا ہمدم / ساتھی کا کیا جواز ہے۔ اسے "زندگی کے ساتھی" بلکہ اگر سارے گھر والوں کا شمول بھی ہے، تو کچھ اور لفظ استعمال کیا جائے ۔ ریگ رواں کے پیچھے درست ہو گا
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سبز مرچوں کے بغیر بھی طوطوں کی ٹیں ٹیں کہاں رکتی ہے؟ ان کا سبز ہونا ہی کافی ہے
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطے کیا ابھی بھی اڑ کر واپس نہیں آئے شمشاد ؟؟
  13. الف عین

    میرے ذہن کی ہر اک سوچ پہ اس کی یاد کا پہرہ تھا

    اچھی غزل ہے ماشاء اللہ، سَمت کے لئے بھی تم کچھ غزلیں بھیجو عزیزم!
  14. الف عین

    برائے اصلاح : کوئی تھا دوست مِرا اور کوئی دشمن تھا

    مرے بھائی ایک اچھا انداز بیاں لگ رہا ہے، بات چیت سے قریب تر، میں کم از کم خواہ مخواہ الفاظ نہیں بدلتا، ہاں روانی ضرور دیکھتا ہوں۔ اس شعر میں مجھے قبول ہے ملنے کا من... بھی اسی طرح بات چیت سے قریب اور رواں ہے، مثل سوزن آج کی شاعری میں محض استادی جھاڑنے کے لئے استعمال کیا ھا سکتا ہے.۔ بچپن میں...
  15. الف عین

    ایک نظم میں منظر نگاری

    مکمل نظم میں شتر گربہ ہے۔ ہر جگہ تخاطب تم سے ہو یا تو سے۔میرے خیال میں زیادہ تر توُ سے ہی خطاب ہے، تو .. تصویر /حورتم کو بھی تصویر/حور تو کر دیا جائے باقی عظیم کی اصلاح درست ہے
  16. الف عین

    ایک نظم میں منظر نگاری

    عظیم دیکھیں اسے، میں بعد میں دیکھتا ہوں
  17. الف عین

    برائے اصلاح : کوئی تھا دوست مِرا اور کوئی دشمن تھا

    بہتر ہے میرا انتخاب ہے جو تم کو پسند ہو، ویسے میری پسند دوسرا متبادل ہے
  18. الف عین

    تعارف اپنی ذات میں انجمن: سرور عالم راز

    خوش آمدید سرور بھائی، میں وہی امیر نشان کا اعجاز ہوں اگر نہ پہچانا ہو تو!
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری سمجھ میں نہیں آیا کہ یہ کس سے تخاطب ہے؟
  20. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    باجی یا آپا کے ساتھ ہی سیما علی کا نام اچھا لگتا ہے
Top