نتائج تلاش

  1. الف عین

    برائے اصلاح : کوئی تھا دوست مِرا اور کوئی دشمن تھا

    واضح نہیں، کوئی چمن تھا مرے واسطے، کوئی بن تھا بہتر ہو گا درست "رہتِ تی "تقطیع اچھی نہیں، الفاظ بدلو مجھے پڑھانے کی خاطر اسے بھی بیچ دیا سنبھال کر جو رکھا میری ماں.... بہتر اور رواں نہیں؟ اوپر کے سب درست درست، لیکن ' ملنا بننا' شاید پاکستانیوں کو سمجھ نہ آئے کہ ہندی محاورہ ہے کمال کی کیا...
  2. الف عین

    نظروں میں اس جہاں کی میرے گنہ نہ آئے

    روانی میں پہلا متبادل اچھا ہے لیکن گرامر میں غلط۔ پہلے مصرع میں "آئیں" کا محل ہے، یا اگر واقعی واحد گناہ کو ہائی لائٹ کر رہے ہیں تو 'میرا گنہ' درست مانا جا سکتا ہے۔ لیکن عموماً گناہ جمع ہی ہو سکتے ہیں۔ ہاں میرے کی جگہ 'کوئی' گنہ لا سکیں تو اچھا مطلع ہو جائے گا۔ دوسرے متبادل کا اظہارِ بیان سپاٹ...
  3. الف عین

    آزادنظم

    درست ہے، رہنے دو۔ سہ لختی یعنی تینوں بند بے ربط لگتے ہیں، باہمی تعلق کی کمی ہے
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل تو چاہ رہا تھا کہ اس لڑی میں بھی حاضری لگا دوں لیکن اب اٹھ رہا ہوں کام سے...
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن مئی کو انگریزی میں May شاید اسی لئے کہا جاتا ہے کہ It MAY rain It MAY be sunny It MAY be scorching hot day. It MAY be achilly night
  6. الف عین

    آزادنظم

    میدے کے علاوہ شہد بھی شامل تھا نا ریسپی میں، اس لئے ظہیر صاحب کو گلگلہ یاد آیا، اور مجھے یہ احساس ہوا کہ کیا چاٹنا ہے؟ سنگ مرمر بھی استعمال کءا جب آ سکتا ہے شہد اور میدے کی جگہ اور یہ بات تو اب بھی لگ رہی ہے کہ یہ تین ریشمی احساس ہیں۔ کم از کم نظم کاعنوان تین احساس رکھ دیا جائے تو "سہ لختی"...
  7. الف عین

    یہ اک غنچہ جو مہکایا گیا ہے

    خوب بیٹا عظیم دوسرا شعر البتہ خستہ روانی کی وجہ سے اچھا نہیں لگا کسی کو خوب؟ یا خواب دکھلایا گیا ہے؟
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روزانہ آجکل نہیں آ پا رہے ڈرتا تو میں بھی ہوں کہ روزانہ نہیں آ رہا ہوں تو احباب شکایت کر تے ہوں گے
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قابل قدر ہیں وہ لوگ جو اپنی غلطی قبول کر لیتے ہیں
  10. الف عین

    آزادنظم

    مزید یہ کہ نظم میں مقطع کی ضرورت نہیں ہے. اس صندلی خوشبو؟ کس صندل کی خوشبو، تنافر بھی ہے،محض صندلی خوشبو کر دو۔یہ تو تکنیکی بات ہو گئی، ظہیراحمدظہیر کی بات پر غور کرو
  11. الف عین

    رب سے جو دور کر دے وہ پیروی بُری ہے

    مزید یہ کہ فحاشی میں ح پر تشدید ہوتی ہے یہ بات میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ "بھلانا" لفظ کے کچھ مختلف معنی ہوتے ہیں، آپ بھول جانا کے مترادف کے طور پر ہی ہمیشہ استعمال کرتے ہیں۔ کوئی دوسرا شخص آپ کو کچھ بھول جانے پر مجبور کر دے، تو اس کا عمل بھلانا کہا جائے گا۔ جیسے آپ غمگین تھے، کسی نے آپ کو...
  12. الف عین

    برائے اصلاح ۔ پتہ نہیں کیا ہے!

    اب بہتر ہو گئی ہے نظم، لیکن ہے چل رہا کیا؟ یہ بھی سوال پوچھتے ہو اب بھی رواں نہیں لگ رہا، دوسرے "کیا چل رہا ہے" کوئی پوچھتا ہے تو یہ بھی تو ایک طرح سے حال چال پوچھنا ہی ہے نا؟
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب چاہوں، چائے پی جا سکتی ہے، کھانے سے پہلے، کھانے کے بعد، کھانے کے بغیر...
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹماٹر کا سوپ بھی بنایا ہو تو لے آئیں
  15. الف عین

    اسلامک ریسرچ انڈیکس کی ویب سائٹ

    یہاں بھی کام نہیں کر رہی
  16. الف عین

    برائے اصلاح ۔ پتہ نہیں کیا ہے!

    دوسرے مصرعے میں "کچھ خد و خال" بہتر ہو گا تیسرا مصرع روانی چاہتا ہے، الفاظ بدلے جائیں پانچواں مگر میں کیسا ہوں، یہ خال... بہتر ہو گا، باقی مصرعے درست ہیں، لیکن بہتر ہو کہ چار مصرعوں کا بند ہو، دوسرے اور چوتھے مصرعوں میں سے ایک نکالا جا سکتا ہے دوسرے مصرعے میں "تیرے" سے شتر گربہ ہو گیا! تمہارے...
  17. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لے آئی ہو گی قینچی دوسرے دھاگے سے تو آرام سے بیٹھے گی گُلِ یاسمیں
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فریدہ نے جھاڑو دینے میں پھینک دی ہو گی! مگر فریدہ یہاں کہاں، وہ تو حیدر آباد میں کام کرنے آتی تھی!
  19. الف عین

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے

    بہت خوب ظہیراحمدظہیر واقعی قابل رشک غزل ہے
  20. الف عین

    مرا حوصلہ آزمانا نہ چھوڑا

    عروضی طور پر درست ہو سکتی ہے غزل لیکن کچھ شعریت پر بھی توجہ دینا شروع کریں بھائی ارشد چوہدری زیادہ تر اشعار میں صرف قافیہ پیمائی لگتی ہے، جیسے ہونٹ چبانے والے شعر میں! ویسے ردیف کا "نا نہ" بھی کچھ اچھا نہیں لگتا
Top