نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    متفق۔ لیکن ہم نے کراچی کے علاؤہ دیگر شہروں میں بھی بریانی کھائی ہے تبھی یہ تبصرہ کرپائے۔ اس میں کسی قسم کے تعصب کا چنداں دخل نہیں۔ ہم ببانگِ دہل کہتے ہیں کہ پھجےکے پائے یا مزنگ چونگی کی مچھلی سے بہتر پائے اور مچھلی نہیں کھائی۔ اسی طرح افغانی پلاؤ، جلیل کبابی یا بخشی پل کے چپلی کباب جیسے پشاور...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    کراچی سے باہر نکلیں تو بریانی کا صرف نام رہ جاتا ہے، بنانا کسی کو نہیں آتا۔ ہاں پلاؤ بہترین مل جائے گا!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    سمتیں

    جزاک اللہ آئی کے عمران بھائی۔ خوش رہیے!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    اسد امین بھائی، جب فرہنگِ آصفیہ نے سند فراہم کردی تو ضرور رہنے دیجیے۔ تبدیل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    سمتیں

    بچّوں کی نظمیں ۔۔۔ محمد خلیل الرحمٰن - بزم اردو لائبریری
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    تازہ کاوش برائے اصلاح

    بہت خوبصورت۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    غزلیاتِ نظر ٭ مجموعۂ کلام ٭ نظر لکھنوی

    ماشاءاللہ۔ بہت مبارک ہو جناب!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ہم کو حالات کی دلدل سے نکلنا ہو گا---برائے اصلاح

    بہت خوبصورت! لیکن خیال رہے کہ دونوں میں سے کوئی بھی مطلع استعمال کرنے پر آپ پر قوافی" لنا" کی پابندی عاید ہوگی اور آپ سمجھنا، جھٹکنا، سمٹنا وغیرہ استعمال نہیں کرپائیں گے۔ بہتر ہوگا کہ مطلع کے دوسرے مصرع میں آخر الذکر میں سے کوئی قافیہ لے آئیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    دیکھیے کون کہہ رہا ہے!

    حکومت جمیعت علمائے اسلام کے مارچ سے نہیں ڈرتی، لیکن اس کے لیے جو وقت چنا گیا ہے وہ غلط ہے۔ شاہ محمود قریشی Government not afraid of JUI-F march but its timing is wrong, says Qureshi - Pakistan - DAWN.COM
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    دیکھیے کون کہہ رہا ہے!

    اس سلسلے میں صرف کسی شخصیت کا قول لکھا جاکستا ہے لیکن درخواست ہے کہ اسے لطیفہ ہی رہنے دیا جائے اور کسی قسم کا تبصرہ نہ کیا جائے، نہ مراسلے میں اور نہ جوابی مراسلے میں۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم برائے اصلاح

    آگ عدو نے بھڑکا دی ہے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    اردو لغت - Urdu Lughat - مہرۂ تریاک
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    چند تازہ ھائیکوز

    دریا بپھرا ہے دل کی برف جو پگھلی تو پربت رویا ہے (سہیل احمد صدیقی) برکھا اور سحاب کیسے ڈھونڈیں بارش میں گم گشتہ مہتاب (سہیل احمد صدیقی) طائر اڑتا ہے پر سکیڑیں اور پھیلائیں تو کوئی تھامتا ہے (وضاحت عباسی) پڑجاتا ہے ماند سرد اندھیری راتوں میں کِس نے دیکھا چاند (ڈاکٹر نزہت عباسی) کڑوا ہوتا...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم کا القاعدہ سے متعلق بیان، وزارت خارجہ سے وضاحت طلب

    وزیراعظم کا القاعدہ سے متعلق بیان، وزارت خارجہ سے وضاحت طلب ویب ڈیسک | نادر گُرامانی07 اکتوبر 2019 بلاول بھٹو زرداری نے انسانی حقوق کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی—فائل فوٹو: ڈان نیوز پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکا میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    تے والی چکن بریانی بنانے کا طریقہ

    مانا کہ ہر بریانی تہہ دار ہوتی ہے لیکن ہر بریانی تے والی تو نہیں ہوتی نا!!!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    تے والی چکن بریانی بنانے کا طریقہ

    یوں بھی ہم نے پانی کھَولتے دیکھا ہے لیکن بریانی کو کھولتے نہیں دیکھا!
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے جِن بھوت

    شکیل خورشید بھائی! نو آموز شعرا اس بات امر میں مکمل آزاد ہیں کہ اپنی تخلیقات اصلاح کے بعد ’’ آپ کی پابندِ بحور شاعری‘‘ میں پیش فرمادیں۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھے لگ رہا ہے مرا سر ہے بھاری---برائے اصلاح

    سچ پوچھیں تو ہم بھی عنوان دیکھ کر چونک اٹھے تھے۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    تے والی چکن بریانی بنانے کا طریقہ

    ہاہا!! یہ تے دراصل "تہہ" ہے۔
Top