اس سلسلے میں صرف کسی شخصیت کا قول لکھا جاکستا ہے لیکن درخواست ہے کہ اسے لطیفہ ہی رہنے دیا جائے اور کسی قسم کا تبصرہ نہ کیا جائے، نہ مراسلے میں اور نہ جوابی مراسلے میں۔
حکومت جمیعت علمائے اسلام کے مارچ سے نہیں ڈرتی، لیکن اس کے لیے جو وقت چنا گیا ہے وہ غلط ہے۔ شاہ محمود قریشی Government not afraid of JUI-F march but its timing is wrong, says Qureshi - Pakistan - DAWN.COM
'عوام نوکریوں کے لیے حکومت کی طرف نہ دیکھیں' - Videos - Dawn News عوام نوکریوں کے لیے حکومت کی جانب نہ دیکھیں