ہم نے ایک مرتبہ بچوں کو بلجیئم کچھ سامان بھیجنے کا سوچا۔ قریبی ڈاک کانے پہنچے تو انہوں نے ہمیں تمام سامان مہیا کرنے کا کہا، ہم نے انہیں ساری چیزیں دے دیں۔ پھر ایک صاحب بیٹھے اور ایک لٹھے کی تھیلی میں ان تمام کو احتیاط کے ساتھ بھرا۔ اس کے بعد انہوں نے اسی احتیاط کے ساتھ صاف صاف نام اور ایڈریس...