پاکستان کے علماء اور اسلام پسند حلقے حکومت کے اس دعوے کو قبول کرنے کے لیے ہرگز تیار نہیں ہیں کہ مدرسے کے نظامِ تعلیم میں کسی قسم کا سقم یا کمی ہے۔ وہ حکومت کی کسی بھی مداخلت کو قبول نہیں کریں گے۔
ادھر حکومت کے زیرِ انتظام سرکاری اسکولوں کا برا حال ہے۔ متوسط طبقے میں جس کسی کے پاس اس قدر پیسہ ہے...