دراصل محفلین کی ایک اچھی خاصی تعداد نے اپنے میلانِ طبعی کے لحاظ سے زمرے پسند کیے ہوئے ہیں اور ان زمروں سے باہر نہیں نکلتے۔ مثال کے طور پر نئے شعرا "اصلاحِ سخن" کے زمرے سے باہر مستند شاعری کو نہیں پڑھتے، بعینہٖ مستند شعرائے کرام اصلاح سخن میں نہیں جھانکتے یوں ہماری معرکۃ الآرا تخلیقات سے محفلین...