نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مقرر

    ایک دلچسپ واقعہ یاد آگیا جب ہم نے انضی بھائی کے پیچھے نماز ادا کی تھی۔ دبئی جاتے ہوئے کراچی ائر پورٹ پر ڈیپارچر لاؤنج میں ایک چھوٹے سے کمرے میں نماز کا اہتمام تھا۔ کمرہ اس قدر چھوٹا تھا کہ اس میں بمشکل چار افراد ہی نماز ادا کرسکتے تھے۔ ہمارے علاوہ انضی بھائی سعید انور بھائی اور ایک داڑھی مونچھ...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اہل زبان کون؟

    آئی ایم وِد یو اگری
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختون خوا میں شدید زلزلہ، جانی و مالی نقصان کا خدشہ

    کیا خبر وہ انہیں متقی پرہیزگار امیر المومنین ہی سمجھتے ہوں۔ اسلامی نقطۂ نظر سے تو اقتدار اللہ کی دین ہے اور اگر متقی پرہیزگار امیر المومنین مسند پر براجمان ہیں تو ان کی بیعت و اطاعت لازم ہے۔ واللہ اعلم
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    میری نواسی

    ماشاءاللہ۔ اللہ پاک نصیب اچھے کرے۔ آمین۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختون خوا میں شدید زلزلہ، جانی و مالی نقصان کا خدشہ

    خان صاحب نے بائیس سال جد وجہد کی لیکن طلاطم پیدا ۔ہ کرسکے، مآلِ کار لوٹوں کو ملا کر پچھلے رستے سے اقتدار میں آئے۔ آپ پچھتاتے ہیں کہ کچھ بھی تو نہیں اپنے اختیار میں!!! جماعت اسلامی سے ہم اتفاق نہیں کرتے لیکن ان کی جدو جہد بھی سترسال سے جاری ہے۔ انہوں نے اقتدار کی خاطر سمجھوتہ کرنا گوارا نہیں...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    جسے چاہتا ہوں وہ دے دے دکھائی-----برائے اصلاح

    پہلے لفظ کو دیکھ لیجیے۔ ٹائپو ہے شاید؟
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ملک کہاں تھا اور کہاں پر لا کر کھڑا کردیا گیا: جسٹس قاضی فائز

    جس دھج سے کوئی مقتل کو گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    خدا سے دوری کا یہ اثر ہے ہمیں مسائل نے آن گھیرا---برائے اصلاح

    ختم کو آپ نے خَتَم باندھا ہے، حالانکہ ختم میں صرف خ متحرک ہے، ت اور م ساکن۔ نیز بکھیڑا درست لفظ ہے اسے بکھیرا استعمال نہیں کرسکتے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مرے عزیز مرے ہم سفر مرے ساتھی

    خوبصورت غزل۔ بہت شکریہ جاسمن بٹیا کہ آپ نے اسے گیارہ سال پرانے دھاگے کو دوبارہ تازہ کردیا۔ ہمیں صرف مرے عزیز پر اعتراض ہے۔ ہم پاکستانیوں کے لئے یہ سب سے خطرناک الفاظ ہیں، مرے عزیز ہم وطنوں۔ اس سے ہمیں بوٹوں کی چاپ سنائی دیتی ہے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح

    ہماری صلاح: صرف ہر پہلے مصرع سے بھرتی کا ایک ایک حرف نکال دیا جائے تو غزل درست بحر میں آسکتی ہے ۔ ملاحظہ فرمائیے: ذرا غور سے دیکھنا بھی گنہ کرے وہ شکایت اطاعت کے بعد چلی چال سرمایہ داروں نے یہ لڑے عام جنتا ذلالت کے بعد اگر وقت پر کام آ نہ سکے نظر نا اٹھےگی شخاوت کے بعد کبھی پیچھے محنت سے...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    عدنانی املا

    یہ تو آپ کو ماننا پڑے کہ ہمارے بھائی "شریف النفس اور دھیمے مزاج کے" ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ آپ کی طرح شریر اور ہماری طرح املا میں کچے ہیں!!! خیر املا میں کچے تو آج کل ہم سب ہی ٹھہرے، تھینکس ٹو ٹچ کی بورڈ اینڈ ڈیم آٹو کریکٹ!!!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ملک کہاں تھا اور کہاں پر لا کر کھڑا کردیا گیا: جسٹس قاضی فائز

    یہ آپ کو آج پتہ چلا۔ ہمیں تو جس دن صدارتی ریفرنس دائر کیا گیا پتہ چل گیا۔ شنید ہے کہ چیف جسٹس نے بھی فائز عیسیٰ صاحب سے فرمایا کہ آپ ایسا کیوں کر رہے ہیں ( شاید کہتے ہوں کہ چپ چاپ گھر جائیے، ہلچل کیوں پیدا کرتے ہیں؟).
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے جِن بھوت

    جاسمن بٹیا کے لیے زبردست داد و تحسین!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    شفیق خلش :::::آشنا دست بر دُعا نہ ہُوا:::::: Shafiq-Khalish

    خوبصورت غزل کیا بات ہے صاحب!!! پہلے مصرع کا کیا مطلب ہوا؟
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے جِن بھوت

    آٹھ سال میں پہلا مراسلہ مبارک ہو۔اب تعارف سیکشن میں اپنا تعارف بھی کروائیے۔ ہر چند کہ یہ لازمی نہیں لیکن محفلین کی خوشی کے لیے ضرور کیجیے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کررہے ہیں کہ بتائیں یا نہ بتائیں!!!
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ آپ درست ہی فرمارہے ہوں !!!!
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    بات لگتا ہے اور بگڑ گئی۔ یہاں آپ نے کہا کہ چھوٹی باریک چیز پر بیٹھنا آسان ہے لیکن سوئی چھوٹی اور باریک ہونے کے باوجود اس پر بیٹھنا ممکن نہیں؟
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    اس ملک کا کوئی والی وارث ہے؟

    اللہ وارث۔
Top