وزیرِاعظم کی حد سے بڑھتی رجائیت پسندی اور فکری مغالطے
از عمران یعقوب
وزیرِاعظم عمران خان افغانستان سمیت دنیا کے اہم ملکوں کی تاریخ پر بے تکان بات کرتے ہیں اور تاریخ کے مطالعے پر زور دیتے ہیں، اس کے ساتھ وہ ہر مشکل ترین معاملے پر حیران کر دینے کی حد تک رجائیت پسند ہیں۔ وزیراعظم کا مطالعہ اور...