جابر حکمران کے سامنے حق بات کہنا کسی بھی فرد کے لیے انفرادی طور پر جہاد کا اعلیٰ ترین درجہ ہے (انفرادی طور پر تلوار اٹھانا فرد پر لازم نہیں آتا).
ظالم و جابر حکمران کے سامنے حق بات کہنا گویا امام احمد بن حنبل کی یاد تازہ کرنا ہے جن کے بارے میں مختار مسعود نے کیا خوب کہا کہ جن کمروں کو بعض...