نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل : سب کے حصے میں غزل گوئی کہاں آتی ہے - فرحان محمد خان

    ہمارے مراسلے کو دوبارہ دیکھیے۔ ہمارے مراسلے پر استادِ محترم نے متفق کا ٹیگ دیا ہے۔ آگے آپ خود سمجھ لیجیے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل : سب کے حصے میں غزل گوئی کہاں آتی ہے - فرحان محمد خان

    ہمارے مراسلے کو دوبارہ دیکھیے۔ ہمارے مراسلے پر استادِ محترم نے متفق کا ٹیگ دیا ہے۔ آگے آپ خود سمجھ لیجیے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی؟ نظم ::محمد خلیل الرحمٰن

    ایک بچے بلال حفیظ کو بذریعہ واٹس ایپ نظم بھجوائی تھی، اس نے جوابات دئیے ہیں۔ مزہ آیا، ہر چند کہ جوابات مکمل نہیں۔ [10/24, 12:08] Bilal Hafeez: Jee parhi hai [10/24, 12:09] Bilal Hafeez: Uncle= Vernon dursley [10/24, 12:10] Bilal Hafeez: Work:drill sales men [10/24, 12:13] Bilal Hafeez...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل : سب کے حصے میں غزل گوئی کہاں آتی ہے - فرحان محمد خان

    یہ گستاخی تو ہوچکی! اب یوں کیجے کہ اس مقطع پر غزل بھی کہہ لیجیے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    چھوٹی سی چڑیا از محمد خلیل الرحمٰن

    بافقیہ بھائی کی فرمائش پر آج کہی ہوئی بچوں کے لیے ایک نظم چھوٹی سی چڑیا از محمد خلیل الرحمٰن چھوٹی سی چڑیا دانا اُٹھائے پھُر پھُر کرے اور اُڑتی ہی جائے اِک گھونسلے میں چھوٹا سا بچہ کرتا ہے چوں چوں منہ کھولے بیٹھا چڑیا ہے بھوکی کھائے نہ کھانا بچے کے منہ میں ڈالے گی دانا
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی؟ نظم ::محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ۔ خوش رہیے شکیب بھائی
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی؟ نظم ::محمد خلیل الرحمٰن

    استادِ محترم! تصحیح کے بعد نظم دوبارہ پیشِ خدمت ہے۔ ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی؟ محمد خلیل الرحمٰن آؤ بچو! تم سے پوچھیں باتیں ہیری پوٹر کی بچوں کو اچھی لگتی ہیں خبریں جس جادو گر کی ہیری پوٹر کے انکل کا نام ہے کیا یہ بتلاؤ بیچتے ایسا کیا ہیں آخر ہم کو بھی تو سمجھاؤ رہتے ہیں جس گلی میں اس کا ایک...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی؟ نظم ::محمد خلیل الرحمٰن

    بافقیہ بھائی یہ بھی پڑھیے۔ ہیری پوٹر اِن ٹربل: ایک کھیل( فارس) بچّوں کی نظمیں ۔۔۔ محمد خلیل الرحمٰن - بزم اردو لائبریری
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی؟ نظم ::محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    اس مصرع میں "تو گیا تو" کردیجیے نا رہی درست نہیں کیونکہ یہاں نہ رہی کا محل ہے۔ پوری غزل میں "وہ نارہی" کی جگہ "اب وہ نہیں" کردیجیے جیسے آپ نے اس مصرع میں استعمال کیا ہے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی؟ نظم ::محمد خلیل الرحمٰن

    آداب عرض ہے بٹیا! شاد رہیے ۔ آباد رہیے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی؟ نظم ::محمد خلیل الرحمٰن

    تشکر ارشد چوہدری بھائی! شاد و آباد رہیے
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر

    ہیری پوٹر پر ہماری نظم بھی ملاحظہ فرمائیے۔ ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی؟ ::محمد خلیل الرحمٰن
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی؟ نظم ::محمد خلیل الرحمٰن

    جی ہاں ہوچکا ہے ۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس پاکستان نے پہلے تین ناولوں کا ترجمہ چھایا ہے۔ مزید یہ کہ معظم جاوید نے خود اپنے ترجمہ کے لنک اردو محفل پر پیش کیے ہیں۔ مزید تفصیل مندرجہ ذیل دھاگے میں؛ ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر

    آداب عرض ہے محمد امین صدیق بھائی۔ جزاک اللہ
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر

    جزاک اللہ بٹیا!
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی؟ نظم ::محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ عمران سرگانی بھائی۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی؟ نظم ::محمد خلیل الرحمٰن

    آداب عرض ہے سید عاطف علی بھائی, خوش رہیے۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی؟ نظم ::محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی؟ محمد خلیل الرحمٰن آؤ بچو! تم سے پوچھیں باتیں ہیری پوٹر کی بچوں کو اچھی لگتی ہیں خبریں جس جادو گر کی ہیری کے انکل کا بولو نام کسے معلوم ہے بیچتے ایسا کیا ہیں جس کی دنیا بھر میں دھوم ہے رہتے ہیں جس گلی میں اس کا ایک بھلا سا نام ہے کون ہے ڈڈلی جس کا ہردم کھاتے رہنا کام...
Top