متفق
پاکستانی اوپر سے مسلمان توبہ توبہ ۔ :)
فُل ٹائم پر مجھے زیادہ حیرت ہوتی ہے۔
اتنا وقت کیسے مل جاتا ہے؟ کیا مزید کوئی مصروفیات نہیں ہیں جاسم بھائی کی؟
اچھا!
میں سمجھتا تھا کہ صرف میں ہی ایسا سوچتا ہوں۔
ٹھیک! میں بھی یہ سوچ رہا تھا ۔
کیا ہم مکمل زمروں کو بھی نظر انداز کر سکتے ہیں؟...