نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اس اندھیرے میں تو ٹھوکر ہی اجالا دے گی ۔۔۔ رات جنگل میں کوئی شمع جلانے سے رہی ۔۔۔ندا فاضلی

    اس اندھیرے میں تو ٹھوکر ہی اجالا دے گی ۔۔۔ رات جنگل میں کوئی شمع جلانے سے رہی ۔۔۔ندا فاضلی
  2. محمداحمد

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    اس لیے کہتے ہیں کہ "سہج پکے سو میٹھا ہو"۔ بہت خوب لکھا آپ نے اکمل بھائی! :) غزل کا کیا بنا یہ پرائیویٹ چیٹ میں پوچھنا بھول گیا آپ سے۔ :)
  3. محمداحمد

    اُٹھا کے لے گئے دُزدانِ شب چراغ تلک۔۔۔سو کور چشم پتنگوں کا رقص باقی ہے۔۔۔فراز

    اُٹھا کے لے گئے دُزدانِ شب چراغ تلک۔۔۔سو کور چشم پتنگوں کا رقص باقی ہے۔۔۔فراز
  4. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تو بھی سُکھ کہاں! جب آپ دیکھیں کہ لوگ آپ کے ملک و ملت کے خلاف سارا سارا دن زہر اگلتے رہتے ہیں تو سُکھ کہاں نصیب ہوگا۔
  5. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ماشاءاللہ۔ ہماری طرف بھی اللہ کا بڑا احسان ہے سب ٹھیک ہے۔ ایک تو وقت کم کم ملتا ہے یا یوں کہیے کہ وقت بچانے کے لئے کم کم آتا ہوں۔ اوپر سے یہاں ایسے موضوعات اور ایسے ایسے افکار پیش کیے جا رہے ہوتے ہیں کہ جن پر خاموش رہا جائے تو بھی ٹھیک نہیں لگتا اور جواب دیا جائے تو مزاج ٹھکانے نہیں...
  6. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آج کل محفل پر کم کم آنا ہوتا ہے اور آؤں بھی تو کوئی خاص بات کرنے کو دل نہیں چاہتا۔
  7. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    السلام علیکم، کیسے ہیں سب لوگ؟
  8. محمداحمد

    رہتی تھی اس میں آٹھ پہر اک چہل پہل ۔۔۔ رونق میں دل کا شہر کبھی بے مثال تھا! ۔۔۔شبنم شکیل

    رہتی تھی اس میں آٹھ پہر اک چہل پہل ۔۔۔ رونق میں دل کا شہر کبھی بے مثال تھا! ۔۔۔شبنم شکیل
  9. محمداحمد

    میں نے تمھارے ہجر کی یوں دیکھ بھال کی

    دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    نو عمر لڑکیوں کے مبینہ اغوا اور جبرا قبول اسلام پر ہندو برادری کا دھرنا

    نئی سچویشن پر بھی کچھ لکھا ہے ہم سب والوں نے؟
  11. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز نامہ وقت و تبصرہ

    حالانکہ انہیں چاہیے کہ کسی ایسے کھلاڑی کا انتخاب کریں جس نے آگے لمبے عرصے تک کھیلنا ہو۔
  12. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز نامہ وقت و تبصرہ

    سزا میں آرام کہاں آیا ہوگا۔ اب آرام کریں گے کپتان صاحب! ویسے بھی اُن کو آرام کی ضرورت ہے۔ سنا ہے اُن کے ساتھ بابر اعظم وغیرہ بھی آرام کر رہے ہیں۔ :)
  13. محمداحمد

    ہم نے اپنا اعتراض واپس لیا۔

    ہم نے اپنا اعتراض واپس لیا۔
  14. محمداحمد

    ایس ای کالج کے انگریزی کے استاد خالد حمید کا شاگرد کے ہاتھوں قتل

    یہ بات عمران بھائی نے کب کہی کہ اسلام مخالف بیان بازی پر قتل جائز ہے؟؟؟
  15. محمداحمد

    ایس ای کالج کے انگریزی کے استاد خالد حمید کا شاگرد کے ہاتھوں قتل

    اکثر لوگ ایسے نہیں ہیں۔ اور جو ایسے ہیں اُنہیں ہی قائل کرنا ہے کہ اگر کسی چیز کو آپ غلط بھی سمجھتے ہیں تو قانون کو ہاتھ میں لینا کسی بھی طرح ٹھیک نہیں ہے۔
  16. محمداحمد

    ایس ای کالج کے انگریزی کے استاد خالد حمید کا شاگرد کے ہاتھوں قتل

    یہ طریقہ ء واردات کہاں سے سیکھا بھائی آپ نے؟ کیا آپ کو نہیں معلوم کس کانٹیکسٹ میں بات ہو رہی ہے؟
  17. محمداحمد

    بلاشبہ نین بھائی! بڑی لاجواب غزل ہے۔

    بلاشبہ نین بھائی! بڑی لاجواب غزل ہے۔
  18. محمداحمد

    سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرلی

    حکومت کے جن لوگوں نے ملک ریاض کے ساتھ ساز باز کرکے سرکاری خزانے کو 460 ارب روپے کا نقصان پہنچایا اُنہیں عدالت نے کیا سزا دی؟
  19. محمداحمد

    سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرلی

    یعنی زمین سندھ حکومت کی ملکیت تھی اور سندھ حکومت نے اونے پونے بحریہ ٹاؤن کو دے دی۔ اور باقی قیمت رشوت کی شکل میں اُن سے وصول کر لی ہوگی۔
Top