نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرلی

    کس بات کے 460ارب دینے پر راضی ہوئے ہیں بحریہ ٹاؤن والے؟ اور یہ پیسے گورنمنٹ کیوں لے رہی ہے؟
  2. محمداحمد

    کھانے پینے کے آداب فراموش کیوں ہو گئے؟

    ہاہاہاہا۔۔۔! ایک آدھ کی خیر ہے لیکن اب تو عمومی تربیت بھی اکثر گھرانوں میں مفقود ہوتی جا رہی ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    کھانے پینے کے آداب فراموش کیوں ہو گئے؟

    بلاشبہ ! اس لڑی کو بنانے میں ایسی ہی سوچ کارفرما ہے کہ کم از کم گفتگو کا آغاز تو ہو اس سلسلے میں۔ :)
  4. محمداحمد

    کھانے پینے کے آداب فراموش کیوں ہو گئے؟

    اب تو یہ عالم ہے کہ کچھ بدتمیز بچے ڈبل روٹی کا بیچ کا حصہ کھا جاتے ہیں اور کنارے چھوڑ دیتے ہیں۔ پزا کے اطراف کی موٹی ڈو (روٹی) نہیں کھاتے بلکہ بیچ بیچ کا کھا لیتےہیں۔ دستر خوان پر بیٹھتے ہیں تو اچھی اچھی چیزیں نکال لیتے ہیں اور دال سبزی کی طرف دیکھتے بھی نہیں ہیں۔ ڈش میں سے براہ راست بوٹی...
  5. محمداحمد

    کھانے پینے کے آداب فراموش کیوں ہو گئے؟

    اس موضوع پر بات کرنے کے لئے ہم نے الگ لڑی بنا لی ہے۔
  6. محمداحمد

    ایس ای کالج کے انگریزی کے استاد خالد حمید کا شاگرد کے ہاتھوں قتل

    زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارے ہاں کے بیشتر والدین اور اساتذہ خود تربیت کے محتاج ہیں۔
  7. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    واقعی! مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا۔ بہت اچھا کلام ہے عدنان بھائی کا۔ ماشاءاللہ۔
  8. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    حیرت ہے عدنان بھائی! آپ نے تو بہت اچھی غزلیں کہی ہیں ۔ آپ تو اچھے خاصے شاعر ہیں۔ بہت اچھا لگا آپ کا کلام پڑھ کر۔ مجھے پتہ ہوتا تو ملاقات میں آپ سے یہ غزلیں ضرور سُنتا۔ جیتے رہیے۔ :)
  9. محمداحمد

    میری شاعری ، استاد محترم سے اصلاح کے بعد ۔

    ماشاءاللہ ! بہت خوب! بہت اچھا کلام ہے عدنان بھائی! حیرت ہے کہ میں نے یہ کلام اب تک نہیں دیکھا۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!
  10. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کیا کہتےہیں ایسے لوگوں کو؟:thinking: کیا؟ :roll: عادی مجرم :atwitsend::noxxx::wasntme: ارے نہیں بھئی! میں کچھ اور کہہ رہا تھا۔ :D:p
  11. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ارے عدنان بھائی تو شاعر بھی نہیں ہیں۔ :eek:
  12. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہائے ہائے! صبر کہاں ہوتا شاعروں سے ۔ صبح شام بس دُہائیاں ہی دیتے رہتے ہیں۔ :)
  13. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بالکل! میں بھی یہی چاہتا ہوں ان لوگوں سے جو روزانہ شاعری کرکے انٹرنیٹ پر لگاتے ہیں۔ :)
  14. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اس طرح تو شاعری کا عالمی دن ہر چار سال بعد تشریف لائے گا۔ :)
  15. محمداحمد

    محفل ایک کثیر المذہبی پلیٹ فارم ہے۔ اس پر اتنے شدید رویے کو اپنا نا اچھا نہیں ہے۔ یہاں کوئی...

    محفل ایک کثیر المذہبی پلیٹ فارم ہے۔ اس پر اتنے شدید رویے کو اپنا نا اچھا نہیں ہے۔ یہاں کوئی جنگ نہیں ہو رہی بلکہ لوگ گفتگو کے لئے جمع ہوئے ہیں۔ یوں سمجھیے کہ یہاں آپ کو اپنے عمل اور کردار سے لوگوں کے دلوں کو جیتنے کا شاندار موقع فراہم کیا گیا ہے۔
Top