وعلیکم السلام یاسر بھائی!
سب سے پہلے معذرت کہ اتنے دنوں بعد جواب دے رہا ہوں۔ محفل پر تو روز ہی آنا ہوتا ہے لیکن آج کل یکسوئی سے کچھ بھی نہیں لکھ رہا تھا۔سو آپ کا جواب بھی رہ گیا بیچ میں۔
آپ کی بات بالکل درست ہے کہ بحر مترنم ہے اور قافیہ و ردیف تنگ کرنے والے۔ :)
دیکھا جائے تو ردیف بہت...
جب بُھٹو کا نظریہ ہی زندہ نہیں رہا تو بُھٹو کے زندہ رہنے یا مرجانے سے کیا فرق پڑتا ہے ۔
سوائے اس کے کہ جب پپلز پارٹی کے لیڈروں کے پاس کسی سوال کا جواب نہیں ہوتا تو وہ بغلیں جھانکنے کے بجائے بھٹو کو زندہ کرنے میں لگ جاتے ہیں۔
فیس بک سے محمود فیاض صاحب کا تبصرہ:
پاکپتن کے 'جہاز' کی اصل کہانی
کل کی خبر پر دستیاب معلومات کی بنا پر میرا ردعمل یہی تھا کہ ایسے ہر نوجوان کی کوشش کو سراہا جانا چاہیے جو اس اندھیرے میں علم و ہنر کی کوئی بھی شمع جلانا چاہتا ہے۔
مجھے دوستوں کے شک بھرے اور منفیت زدہ کمنٹس بھی بہت برے لگے کہ...