ہمیں اچھی طرح یاد ہے کہ یہی جھک جھک بک بک محفل میں پہلے بھی ہو چکی ہے۔
ایسے ہی کسی اسرائیل کے "ہمدرد"نے محفل پر عاصمہ حدید کی ویڈیو یا پوسٹ لگائی تھی جس میں یہی سب باتیں کہیں گئیں تھی۔ بے چارے مسلمانوں نے دس بارہ صفحات پروپیگنڈہ اسپیلسشٹ عہدے داروں سے لڑنے جھگڑنے میں بھر دیے۔ آج وہ پوسٹ سرچ...