نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    یہ جو اوپر بات کی ہے وہ ذاتی تجربے کی بنیاد پر ہی کی ہے۔ میرے گھر سے یہ تمام معلومات اکھٹی کی گئی ہیں۔ جب میں نے امی سے کہا کہ اس قسم کی معلومات نہیں دینا چاہیے تھیں تو اُنہوں نے کہا کہ وہ کوئی نئی خاتون نہیں تھیں بلکہ وہیں تھی جو ہر بار پولیو کے قطرے پلانے آیا کرتی ہیں۔ بہرکیف آئندہ کے لئے...
  2. محمداحمد

    ایک تو یہ کہ ہم کسی شخصیت کو ٹارگیٹ نہیں کرنا چاہ رہے تھے۔ اور دوسری بات یہ کہ اس طرح دوسرے...

    ایک تو یہ کہ ہم کسی شخصیت کو ٹارگیٹ نہیں کرنا چاہ رہے تھے۔ اور دوسری بات یہ کہ اس طرح دوسرے موضوعات پر بھی نظر انداز کردہ ارکان کے مراسلے غائب ہو جائیں گے۔
  3. محمداحمد

    سیاست اور ملحقہ تین زمرے نظر انداز کیے ہوئے چار پانچ دن ہو گئے، لیکن یہ مجھے نظر انداز کرنے...

    سیاست اور ملحقہ تین زمرے نظر انداز کیے ہوئے چار پانچ دن ہو گئے، لیکن یہ مجھے نظر انداز کرنے پرکسی طرح راضی نہیں ہیں۔
  4. محمداحمد

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    اس میں تو کوئی شبہ نہیں کہ یہ لوگ آج کل انتہائی غیر ضروری معلومات اکھٹی کر رہے ہیں۔ گھر کے تمام افراد کے نام، شناختی کارڈ نمبر حتی کہ گزرے ہوئے باپ دادا کے نام بھی پوچھے جا رہے ہیں۔ پولیو کے قطروں کے لئے تو بچوں کا ڈیٹا کافی ہے۔ لیکن اتنی معلومات لینے کے پیچھے نہ جانے ان کے کیا عزائم ہیں۔ شک...
  5. محمداحمد

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    بہت اچھی تحریر ہے۔ لیکن حکومت کو چاہیے کہ لوگوں کے تحفظات دور کرنے کے لئے مثبت اقدامات کریں۔ زور زبردستی کرنے سے لوگوں کے ذہن میں سازشی تھیوریز اور پکی ہو جاتی ہیں۔
  6. محمداحمد

    جاپان اور جرمنی کی سرحدی تجارت کے بیان پر وزیراعظم شدید تنقید کی زد میں

    اگر ایک آدمی کی ہی ڈھنگ سے کھنچائی ہو جاتی اور پیسے برامد کر لئے جاتے تو یہی ایک کیس سب کے لئے مثال بن جاتا۔ لیکن افسوس کہ ہمارے ہاں تو کیسز صرف بلیک میلنگ کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔
  7. محمداحمد

    جاپان اور جرمنی کی سرحدی تجارت کے بیان پر وزیراعظم شدید تنقید کی زد میں

    :eek: یہ اچھی سبسڈی مل گئی آپ کی طرف سے۔ :D:p
  8. محمداحمد

    جاپان اور جرمنی کی سرحدی تجارت کے بیان پر وزیراعظم شدید تنقید کی زد میں

    خان صاحب آج کل نشہ کر رہے ہیں؟ کوئی ثبوت ہے یا محض بہتان؟
  9. محمداحمد

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    اب کیا عنوان رکھیں؟ پولیو مہم کے خلاف منظم ڈرامہ؟ یا کچھ اور؟
  10. محمداحمد

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    ویسے میری سمجھ نہیں آتا کہ یہ پولیو کے قطرے اس قدر متنازع کیوں ہیں ہمارے ہاں؟ ایک وجہ تو یہ ہے کہ (جو میں نے سنا ہے ) شکیل آفریدی نے اُسامہ کی تلاش کےلئے پولیو مہم کا سہارا لیا تھا اور قبائیلیوں میں پولیو ٹیم سے نفرت بیٹھ گئی۔ لیکن اس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے اس معاملے میں۔
  11. محمداحمد

    جاپان اور جرمنی کی سرحدی تجارت کے بیان پر وزیراعظم شدید تنقید کی زد میں

    جب ہم نے زرداری اور نواز کو ملک کی معیشت تباہ کرنے پر معاف کر دیا بلکہ کئی بار کیا، تو خان صاحب کو بھی لغزش زبان کی معافی مل ہی جانی چاہیے۔ :)
  12. محمداحمد

    امجد اسلام امجد میرے گھر میں روشن رکھنا - امجد اسلام امجد

    ہممم! سارے تبصرے پھیکے پھیکے لگ رہے ہیں۔! ماشاءاللہ ! اللہ زندگی ، صحت اور ایمان دے۔ آمین۔
  13. محمداحمد

    امجد اسلام امجد میرے گھر میں روشن رکھنا - امجد اسلام امجد

    کسی زمانے میں غالباً ہوا کرتی تھی۔ لیکن صرف ایک ہی ریٹنگ تھی جب۔
  14. محمداحمد

    امجد اسلام امجد میرے گھر میں روشن رکھنا - امجد اسلام امجد

    لڑی اور تبصرہ جاتا دیکھ کر لگتا ہے کہ اُن دنوں میں شکریہ یا پسندیدہ کی ریٹنگ بھی غیر فعال تھی۔
  15. محمداحمد

    عبد اور تکبّر ! کہیں چریا تو نہیں ہے ؟-----------غزل

    اچھی بات ہے۔ :) ہاہاہاہا۔۔! چلیے اس بہانے یہ بات بھی ہو ہی گئی۔ :) :) :) بڑے شرارتی ہو گئے ہیں آپ۔ :) نہیں بھئی! یہ تنقید والا کام ہمارا ہے ہی نہیں ۔ سو ہمارا آگے کھیلنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ :)
Top