نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    دکھ کے موسم

    بہت خوب ! اچھی نظم ہے محترم خلیل الرحمٰن صاحب! ہماری طرف سے بے حد داد!
  2. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    :) اسلام فورٹ والے ایک رسالہ البیان کے نام سے نکالتے ہیں وہ پڑھ رہا تھا۔ اور قران ایک کتاب انقلاب ہے رضی الدین سید صاحب کی کتاب ہے۔ اس میں قران کے حوالے سے کافی معلومات ہیں اور بہت سی چیزیں میرے لئے نئی ہیں۔ پھر چیدہ چیدہ آیات بھی موضوعات کے اعتبار سے نقل کی گئیں ہیں۔ میں اور بھی کتابیں پڑھنے...
  3. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کچھ خاص نہیں! بس کچھ چھوٹے چھوٹے رسائل وغیرہ پڑھ لیتے ہیں جب کبھی وقت ملتا ہے۔ ایک کتاب "قران ایک کتابِ انقلاب ہے" بھی دیکھ رہے ہیں۔ :)
  4. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج کل محفلین کتابیں نہیں پڑھ رہے غالباً؟
  5. محمداحمد

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    :):):) مشہور تو کافی ہو گئے ہیں۔ اور سوشل میڈیا کی "نوجوان نسل" میں اُن کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔ ایک زمانہ تھا کہ فیس بک کی ہر پانچویں (اسپانسرڈ) پوسٹ پر انہی کا کلام ہوتا تھا۔ :)
  6. محمداحمد

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    ایک شاعر ہیں ۔ اُن کا نام "آفتاب اکبر" ہے۔ اُنہوں نے "شعری ضرورت" یا "شہرت کی ضرورت" کے باعث اپنا نام "اتباف ابرک " کر لیا ہے۔ اللہ کرے کہ یہ بدعت مزید عام نہ ہو اور لوگ اپنے بچوں کا نام اس لایعنی نام پر رکھنا نہ شروع کر دیں۔
  7. محمداحمد

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    خاندانی نظام! ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اسلامی قلعے کی یہ آخری دیوار ہے کہ چاروں طرف سے اسی پر حملے ہو رہے ہیں۔ حکومتوں اور این جی اوز کے ذریعے پانی کی طرح پیسا بہایا جا رہا ہے۔ اور ہزاروں نمک خواروں اور کچھ بے راہ روی کے مارے لوگوں کےذریعے خاندانی نظام پر پے در پے وار ہو رہے ہیں۔ یہاں تک کہ اب...
  8. محمداحمد

    غزل: درِ مخلوق پہ سر اپنا جھکاتا کیا ہے ٭ تابش

    بہت خوب تابش بھائی! بہت سی داد قبول کیجے۔ واہ!
  9. محمداحمد

    پی ٹی ایم کیلئے مہلت اب ختم ہوگئی، ترجمان پاک فوج

    ہو سکتا ہے باقیوں کا اُنہیں پتہ ہو۔ :)
  10. محمداحمد

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    ہم نے کبھی کسی کو آٹوگراف نہیں دیا۔ لیکن آپ کی محبت کے آگے خود کو بے بس پاتے ہیں۔ :in-love:
  11. محمداحمد

    ختم نبوت سے متعلق سرکاری کتب میں تبدیلی

    پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے
  12. محمداحمد

    مہنگائی کی بڑھتی ہوئی شرح: پاکستان کی عوام پر بیمار معیشت کا کتنا بوجھ ہے؟

    افسوس ناک! غریب واقعی بہت زیادہ متاثر ہو رہے ہیں ڈوبتی معیشت کی وجہ سے۔
  13. محمداحمد

    ’شہلا رضا اور حضرت معاویہ کا طرز حکومت‘

    وہ محترمہ مسلمانوں میں ہی شامل ہیں۔ الگ سے معذرت کیوں کریں۔
  14. محمداحمد

    آل ٹائم ورلڈ کپ الیون کا اعلان، عمران خان کپتان منتخب

    دو ٹیمیں بنانی چاہیے ۔ تاکہ ہم تصور میں اُن کا مقابلہ کروا سکیں۔ :)
  15. محمداحمد

    دو دن تو ویسے ہی مصروفیت زیادہ رہی ، کچھ بھی نہیں دیکھا محفل پر۔ :)

    دو دن تو ویسے ہی مصروفیت زیادہ رہی ، کچھ بھی نہیں دیکھا محفل پر۔ :)
  16. محمداحمد

    "رچناوی زبان"

    بارہا! :)
  17. محمداحمد

    نیرنگ خیال بھائی! اس سے پچھلا کیفیت نامہ دیکھیے۔

    نیرنگ خیال بھائی! اس سے پچھلا کیفیت نامہ دیکھیے۔
  18. محمداحمد

    "رچناوی زبان"

    کوئی آڈیو ویڈیو مل سکتی ہے اس زبان کی؟
  19. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی موصوف اپنے حصے کی قربانی دے چکے ہیں۔ اب کیا بچے کی جان لیں گے؟ :)
  20. محمداحمد

    محفل کے سیاسی اثرات سے بچنے کے لئے کن کن احباب کو "نظر انداز" کیا جائے؟ مشورہ درکار ہے؟ :)

    محفل کے سیاسی اثرات سے بچنے کے لئے کن کن احباب کو "نظر انداز" کیا جائے؟ مشورہ درکار ہے؟ :)
Top