نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    نئی اپڈیٹ کے بعد کیفیت ناموں میں فعالیت یقیناً بڑھنے والی ہے۔ :) :) :)

    نئی اپڈیٹ کے بعد کیفیت ناموں میں فعالیت یقیناً بڑھنے والی ہے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    پرمزاح ریٹنگ مثبت یا نیوٹرل؟

    ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اب ریٹنگ کی طرف واپس چلتے ہیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    کیا خبر! :) :) :)

    کیا خبر! :) :) :)
  4. ابن سعید

    پرمزاح ریٹنگ مثبت یا نیوٹرل؟

    جملہ معترضہ: ظفری بھائی آپ نیوز کب بریک کرنے والے ہیں؟ :) :) :)
  5. ابن سعید

    سوچ رہے ہیں کہ محفل کو آج کل میں اپگریڈ کر دیں تو سیاسی زمرے میں ہو رہی زیادہ تر اٹھا پٹخ کیفیت...

    سوچ رہے ہیں کہ محفل کو آج کل میں اپگریڈ کر دیں تو سیاسی زمرے میں ہو رہی زیادہ تر اٹھا پٹخ کیفیت ناموں کا رخ کر لے گی۔ :)
  6. ابن سعید

    پرمزاح ریٹنگ مثبت یا نیوٹرل؟

    ریٹنگ کا ایک مقصد تو یہ ہوتا ہے کہ کسی رکن کی عمومی پروفائلنگ ہو سکے کہ وہ عموماً کس قسم کے مراسلے ارسال کرتے ہیں۔ دوسرا مقصد یہ ہوتا ہے کہ کسی کے مراسلے کے جواب میں غیر ضروری یک لفظی مراسلوں کا ڈھیر لگانے کے بجائے پہلے سے موجود متعلقہ درجہ بندی کا انتخاب کر کے تاثرات کا اظہار کیا جا سکے۔ اس کے...
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    لگتا ہے ان تک کہیں سے یہ خبر جا پہنچی ہے کہ قیصرانی بھائی کے دل کا راستہ بریانی کی پلیٹ سے ہو کر گزرتا ہے۔۔۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! :) :) :)
  9. ابن سعید

    پرمزاح ریٹنگ مثبت یا نیوٹرل؟

    ناقص املا کی درجہ بندی کے ائیکن میں تھوڑی سی تبدیلی کی گئی ہے۔ پہلے اس میں ABC کے نیچے درست کا نشان تھا جیسا کہ عموماً اسپیل چیکر کا ائیکن ہوتا ہے۔ یہاں چونکہ اس کی ضد درجہ بندی ہے لہٰذا ہم نے اس سبز رنگ درست ٹک مارک کو سرخی مائل کراس سے تبدیل کر دیا ہے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    پرمزاح ریٹنگ مثبت یا نیوٹرل؟

    درجہ بندی پر عموماً کوئی ادارت نہیں کی جاتی، الا یہ کہ کوئی انتہائی غیر متوقع صورتحال ہو۔ ایسا مانا جاتا ہے کہ اگر کوئی مراسلہ اہم ہے تو اس میں ایک سے زائد لوگوں نے درجہ بندی کی ہوگی اور مجموعی تاثر جمہوریت کے اصولوں پر سامنے آئے گا لہٰذا اکا دکا ہٹ کر دی گئی درجہ بندیاں کسی شمار و قطار میں نہیں...
  11. ابن سعید

    پرمزاح ریٹنگ مثبت یا نیوٹرل؟

    یہ درست ہے کہ دونوں کے مفہوم میں کسی حد تک فرق ہے لیکن وہ فرق ہر فرد کے لیے الگ الگ ہو سکتا ہے، یعنی دونوں درجہ بندیوں میں کوئی حتمی خط فاصل موجود نہیں۔ نیز یہ کہ مفید کی درجہ بندی بہت زیادہ استعمال میں نہیں تھی اس لیے اس کو اس کے قریب ترین متبادل کے ساتھ ضم کر دیا تا کہ نئی اور نسبتاً زیادہ...
  12. ابن سعید

    پرمزاح ریٹنگ مثبت یا نیوٹرل؟

    مضحکہ خیز کو منفی درجہ ہی دینا تھا لیکن عارضی طور پر نیوٹرل رکھا گیا تھا تاکہ یہ جائزہ لیا جا سکے کہ احباب اس کا درست مقصد سمجھ پاتے ہیں یا نہیں۔ اب جبکہ اس بابت اعتماد بحال ہو گیا ہے تو اس کو منفی ریٹنگ دے دی گئی ہے۔ اتفاق سے پہلے احباب پر مزاح کو مثبت و منفی دونوں انداز میں استعمال کرتے رہے...
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    آج کچھ تحقیق کی تو پتا چلا کہ یہ کچھ یوں ہوتا ہے: ون ون از ون، ٹو ونز آر ٹو، تھری ونز آر تھری۔۔۔ ون ٹو از ٹو، ٹو ٹوز آر فور، تھری ٹوز آر سکس۔۔۔ اب اس میں عدد کو جمع بنانے والا "ز" اور اس کے بعد والا "آر" جو کہ صرف "آ" پڑھا جاتا ہے، مل کر روانی میں "زآ" بن جاتے ہیں۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    آپ نے تحذیف نہیں کی ہے بلکہ تدوین کی ہے اور وہ بھی اس طرح کہ نیچے کے مراسلے لا یعنی ہو کر رہ گئے...

    آپ نے تحذیف نہیں کی ہے بلکہ تدوین کی ہے اور وہ بھی اس طرح کہ نیچے کے مراسلے لا یعنی ہو کر رہ گئے تھے۔ ایسے موقعوں کے لیے رپورٹ کا ربط موجود ہوتا ہے۔ ویسے ہم نے فقط توجہ دلائی تھی، آپ کو کوئی ایکشن لینے کے لیے نہیں کہا تھا۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    :) :) :)
  16. ابن سعید

    ساجد بھائی، ہمیں پاکستانی سیاست کی کچھ خاص آگاہی نہیں اور نہ یہ علم ہے کہ آج کل کیا کچھ چل رہا...

    ساجد بھائی، ہمیں پاکستانی سیاست کی کچھ خاص آگاہی نہیں اور نہ یہ علم ہے کہ آج کل کیا کچھ چل رہا ہے۔ پھر بھی آپ کی شروع کردہ چند تازہ ترین لڑیوں کا مواد ہماری رائے میں کیفیت نامے سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتا۔ اللہ جانے آپ وہاں کس قسم کی گفتگو اور کتنی لڑیوں میں شروع کرنا چاہتے ہیں۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    ویب سائٹ

    محترم زبیر ہاشمی صاحب، اردو محفل میں خوش آمدید۔ ہم نے پایا ہے کہ آپ قیصرانی صاحب سے کسی ذاتی مکالمے میں گفتگو کر رہے ہیں لیکن آپ کو ای میل میں جو اطلاعات موصول ہوتی ہیں ان کا جواب ای میل سے دینے کی کوشش کر رہے ہیں جو کہ متعلقہ افراد تک نہ جا کر محفل کے ایڈمن ان باکس میں آ جاتا ہے۔ آپ کو چاہیے کہ...
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ان کا کلام ہندی میں ہے، اردو میں ہم نے دیکھا نہیں۔ اب یا تو آپ کو رومن میں ڈھونڈنا ہوگا یا پھر یو ٹیوب پر صوتی صورت میں سننا ہوگا۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہندی دوہا نگار رحیم کا کلام ہے۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو مفصل احوال تقریری سنیں گے! :) :) :)
Top