موصوف کہتے ہیں کہ: "ہم سمندر دیکھتے ہیں، تم کنارہ دیکھنا" اب اللہ جانے لندن میں کون سا سمندر ہے۔۔۔ ویسے بھی کنارہ دیکھنے والا کام آؤٹ سورس کرنے کے پیچھے جانے کیا سازش ہو۔ :) :) :)
ہم تو کسی پلیٹ فارم تک محدود رکھنے والی ٹیکنولوجی کا دم کبھی نہیں بھرتے۔ ویڈیو کالنگ میں کراس پلیٹ فارم اسکائپ کا بیڑہ مائکروسافٹ نے غرق کر دیا ہے، لہٰذا کل ملا کر گوگل ہینگ آؤٹ بچتا ہے جو ابھی تک تو اطمینان بخش حد تک اچھا ثابت ہوا ہے۔ :) :) :)
اور اگر یہ بات نکاح نامے کے شرائط کی شقوں میں شامل کر دی گئی تو؟ :) :) :)
خیر آئی فون کے علاوہ بھی ایپل کے کئی پراڈکٹ موجود ہیں جن میں فیس ٹائم چل جائے گا۔ :) :) :)
دھیرے دھیرے کرکے قسطوں میں باتیں سامنے آ رہی ہیں۔ ابھی تک یہ معلومات حاصل ہوئی ہے کہ یا تو ان کے پاؤں میں جوتیاں تھیں نہ کل سینڈل، یا پھر قریب کسی شیلف پر جوتیاں رکھے ہونے کا امکان پایا جاتا ہے، راوی نے جہاں سے انھیں اتارنے کا ذکر کیا ہے۔ :) :) :)