برفانی علاقوں میں رہنے والوں کو بھلا برف کی بالٹی اپنے اوپر الٹنے میں کیا تکلف ہو سکتا ہے، وہ تو چیلنج کے نام پر برف کی ڈھلوان پر دو میل لوٹیں لگا کر دکھا دیں گے۔ البتہ یہ کہہ کر ان کی اینڈرائڈ پسند طبیعت کو ضرور تلملاہٹ کا شکار کیا جا سکتا ہے کہ ہمیں نہ صرف یہ کہ ون پلس ون کی انوائٹ مل گئی بلکہ...