نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    نہیں ہم تو عام مور اور مورنی کے بارے میں بات کر رہے تھے جن میں مورنی کے مقابلے مور کافی خوش شکل ہوتا ہے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اگر "دمدار" اولین دال پر زبر کے ساتھ کہنا چاہتے ہیں تو شرط یہ ہوگی کہ کوئی تانک پئیں، دودھ میں پروٹین گھول کر نوش فرمائیں اور روز آنہ اکھاڑے میں رسہ کشی اور کشتی کی مشق کے لیے جائیں۔ اگر دال پر پیش مراد ہے تو اس کے بعد "ستارہ" کا لاحقہ کم و بیش لازم آتا ہے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    رواہ بسند ضعیف! :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ویسے کسی کو مورنی کہہ کر دانستہ اپنے حسن کے مقابلے ان کے حسن کی توہین کے مرتکب تو نہیں ہو رہے؟ اور اگر بفرض محال آپ کو مور تسلیم کر بھی لیا جائے تو آپ کی چمکیلی دم کدھر ہے؟ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    البتہ آنکھوں میں آنکھیں ڈالی جا چکی ہیں! :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اب مور اور مورنی والے سارے بالی ووڈ نغمے گونج رہے ہیں! :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یعنی جب تک انعقاد عقد نہ ہو نام کا عقدہ حل کرنا عقائد کے خلاف ہے؟ :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    مور کے حق میں مور کی گواہی نا قابل قبول ہے! :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    تو کیا پوری ہڑپہ تہذیب کے ساتھ اس کو جوڑا جا سکتا ہے؟ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    مشرقی انداز میں "ان" کا نام لینے سے تجدید عقد لازم آ سکتا ہے کیا؟ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ایسے تو ہم بھی اپنے کھانوں کی تعریف آپ کر لیتے ہیں۔ جنگل میں مور ناچا، کس نے دیکھا؟ :) :) :)
Top