ایک تو ہمیں حیرت اس بات کی ہے کہ محفل کی طے شدہ زبان "اردو جدید" ہے جس میں کوکیز والے فقروں کا ترجمہ موجود ہے، تو اول تو آپ کو یہ پیغام انگریزی میں نظر نہیں آنا چاہیے، الا یہ کہ آپ انگلش بطور زبان منتخب کریں۔ :) :) :)
اگر آپ پراکسی سے محفل استعمال کرتے ہیں تو پراکسی سرور میں کوکیز غیر فعال ہوں...