آپ فلوٹنگ روابط کی بات کر رہے ہیں شاید یا پھر ہر پیغام کے نیچے ایسا ایک ربط۔ شامل تو کیا جا سکتا ہے لیکن ہماری کوشش ہوتی ہے کہ محفل میں اضافی ملغوبات کم سے کم رکھے جائیں تو رکھ رکھاؤ سہل ہوتا ہے اور انٹرفیس سادہ رہتا ہے۔ ایسی سہولیات جو وسیع پیمانے پر استعمال نہ ہوں ان کے لیے بہت زیادہ اسکرین...