ہمارا جرم تو یہ تھا کہ امتحان کی کاپیپر لکھی ہدایات کے مطابق بغیر سطر چھوڑے لکھا تھا، جبکہ باقی لوگ ایک ایک سطر کا خلا رکھ کر لکھ رہے تھے۔ شاید اس طرح "بین السطور" زیادہ معنویت جذب کر پاتے تھے۔ :) :) :)
بہر کیف ہمارے یہاں تو ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کی کاپیاں ایسے جانچی جاتی ہیں کہ آرٹ کے ٹیچر...