ہم نے دانستہ اس شعر کا پہلا مصرع شامل دفتر نہیں کیا تھا، جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ پختہ مزاج لوگوں پر غلط لوگوں کی صحبت بھی اثر انداز نہیں ہوتی، تمثیل کے طور پر یہ مصرع ہے جس کا مفہوم ہے کہ جیسے صندل کا پیڑ اپنی ٹھنڈی تاثر برقرار رکھتا ہے اور اس میں زہر سرایت نہیں کرتا جبکہ اس پر ہمہ وقت کئی...