مذاق والا حصہ تو فقط یہ تھا۔ :) :) :)
بھئی ہم نچلے درجے کے خادم لوگ ہیں تو بات ہی انھیں درجات کی کریں گے۔ ایک پستہ مزاحیہ شاعر مائک کے پاس تشریف لائے، ان سے قبل جو شاعر آئے تھے وہ کافی لمبے قد کاٹھی کے مالک تھے لہٰذا موصوف نے آتے ہی کسی کو مدد کے لیے یوں کہہ کر بلایا کہ اس مائک کو اتنا نیچا کر...