نتائج تلاش

  1. الف عین

    برائے اصلاح : وہ کم سے کم یہ ایک تو احسان کر گیا

    ٹھان کر آنا یا جانا درست ہے، لیکن ٹھان کر گیا مجھے غلط لگ رہا ہے، میں نے پپہلے تھا پر توجہ نہیں دی تھی۔ ٹھان کر گیا تھا درست محاورہ ہے، لیکن تھا کے بغیر غلط ہے، معذرت
  2. الف عین

    برائے اصلاح : وہ کم سے کم یہ ایک تو احسان کر گیا

    عظیم سے متفق ہوں۔ مزید یہ کہ ٹھاننا خود ایک فعل ہے، ٹھان اسم نہیں، جو اسے کیا جا سکے۔ آسان لفظوں میں ٹھان کرنا خلاف محاورہ ہے نیا شعر ویسے درست ہے اگر اس پر ہنگامہ نہ ہو جائے۔ دفع شر کے لئے بشر اچھی تجویز ہے روفی کی
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب ایسی کیا جلدی ہے چائے کی! ثمرین خود چائے پی رہی ہے، اس کے بعد بنا دے گی....... اگر اس کا موڈ ہوا تو...
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی ہو تو صحت کے ساتھ، وہ چاہے دعا سے حاصل ہو چاہے دعا سے
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نبی کریم سے محبت کا دم تو بہت لوگ بھرتے ہیں مگر سیرت مبارکہ کی پیروی کے لئے پیچھے ہٹ جاتے ہیں
  6. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرم چائے بھی اتنی بڑی پیالی میں پینے سے پی جا سکتی ہے لیکن اس کی کون ضمانت دے گا کہ آخر تک گرم رہے گی؟
  7. الف عین

    دل کی باتوں کو زباں پر بھی تو لایا جائے

    مخاطب واضح نہیں، دوسرے مصرعے میں مناسب تبدیلی سے شاید بہتری محسوس ہو، جیسے تم کو بھی ہم سے جو ہو پیار، بتایا جائے یہ بھی اتنا اچھا تو نہیں، مگر مثال کے طور پر تجویز دے رہا ہوں دوسرا مصرع تو بحر میں نہیں نہ نظروں۔۔ میں تنافر ہے کون نبھائے؟ اگر دونوں کے نبھانے کی بات ہو تو یوں کہا جائے کہ چلو...
  8. الف عین

    غزل (2023-09-22)

    اب بہتر ہو گئی ہے غزل۔ٰ سہہ لئے ہیںٰ کا کچھ اور متبادل مل جائے تو دیکھو ورنہٰ سہے ہیں ٰہی چلنےدو
  9. الف عین

    پیروی دَیر کی اور لب پہ مدینے والے ۔ برائے اصلاح

    جینے والے ور اور سینے والے چاک سے میں اب بھی مطمئن نہیں باقی اشعار خوب ہو گئے ہیں اپنے اشکوں۔۔۔ والا متبادل بہتر ہے مگر اسے اپنی اشکوں لکھا گیا ہے
  10. الف عین

    غزل (2023-09-22)

    درست لیکن روفی کی بات بھی درست ہے کہ آسان الفاظ روانی کو فروغ دیتے ہیں، میرا مشورہ یہ ہو گا کہ شگفتہ رو تو رہنے دو مگر رعنا کی جگہ کچھ دوسرا لفظ لا کر دیکھیں کسی سے ہم نہیں اب تک۔۔۔ کہیں تو؟ درست خود ہی ہم نے سہہ لیے ہیں کہیں تو؟ ٹھیک منتظر کی ضرورت؟ تبھی سے گھر کے دروازے کھلے ہیں پہلے...
  11. الف عین

    پیروی دَیر کی اور لب پہ مدینے والے ۔ برائے اصلاح

    مطلع تو مجھے پسند نہیں آیا، ؎کیا یہی طور ہیں الفت کے قرینے والوں کے؎ درست ہوتا، محض قرینے والے تک بات مکمل نہیں لگتی۔ دوسرا مصرع نا مکمل لگ رہا ہے یہ بھی۔ پینے والے سے اگر خطاب ہے تب بھی واضح نہیں، ردیف بہر حال فٹ نہیں ہو رہی خوب جینے والے طور؟ جینے والوں کے طور ہوتا تو بہت خوب ہوتا شتر گربہ...
  12. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قریب قریب ہر محب وطن کے لئے اس کا ملک عظیم ترین ہوتا ہے لیکن یہ حقیقی طور پر درست نہیں ہوتا
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فانی کو بھی تو شاعر یاس کہا جاتا ہے!
  14. الف عین

    مبارکباد فرخ منظور کے محفل پہ سولہ سال

    واہ سوئٹ سکسٹین! اردو میں اسی کو شاید میٹھے برس لگنا کہتے ہیں۔ بہت مبارک ہو فرخ منظور کا ایک زمانے میں شناختی نام سخن ور تھا شاید
  15. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پھر چار دن سے یہ لڑی خاموش ہے اح گ ر ت ن ے ے ز مرکب
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن تھا کہ میں یہاں پہلے پہنچ جاتا اور محفل کو سلام کرنے کی سعادت حاصل کرتا، لیٹ سہی، اب پہلے وجی کو وعلیکم السلام، اور پھر محفل کو السلام علیکم
  17. الف عین

    سحرشعیل

    اچھے اشعار ہیں سحر بیٹا، لیکن یہ نام کیوں بدل لیا؟
  18. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم بھی نہیں آ سکے تھےاب تک۔ بہر حال سفر کے بعد کل صبح دس بجے کے قریب اپنے گھر میں تھا مگر گھر کی صفائی وغیرہ میں اب تک فرصت نہیں مل سکی تھی
  19. الف عین

    نفس کے جو اسیر ہوتے ہیں

    عظیم کی اصلاح سے متفق ہوں شکیل نے بھی اپنی اصلاح کی کوشش کو تصویری شکل دے دی ہے۔ لیکن اس تصویر میں پیش شدہ بیشتر مصرعوں میں روانی بہت مخدوش لگتی ہے علیم و خبیر جیسے عربی الفاظ قرآن کریم کی زینت بے شک ہیں لیکن اردو میں ان کا استقبال ناگوار گزرتا ہے
  20. الف عین

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    بنگلہ دیش و؛ قعی بہت عمدہ کھیلا۔
Top