نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا سے ڈرنا تو نہیں چاہیے کہ وہ ستر ماؤں سے زیادہ رحیم و کریم ہے
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نندیا آ جا ری آجا دھیرے سے آ جا ری انکھین میں، نندیا.... کیا غضب کی لوری ہے!
  3. الف عین

    برائے اصلاح : اس ایک بات کا اب تک مجھے بہت غم ہے

    مطلع کے طور پر تودو ہی امکانات ہیں! دونوں مجھے اچھے لگ رہے ہیں، کوئی سا بھی رکھ لو۔ مطلع کی ضرورت کو ملحوظ نہ رکھا جائے تو چوتھا بہترین ہے
  4. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اب درست ہو گئی ہے غزل
  5. الف عین

    برائے اصلاح

    مقطع کا ہی قافیہ غلط ہے، باقی غزل میں کوئی سقم نظر نہیں آ رہا
  6. الف عین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    لنک تلاش کرنے کے دوران ہی یہ مراسلہ پوسٹ ہو گیا شاید، میرے تدوین کے بعد!
  7. الف عین

    خدا کی یاد میں اپنے ہمیں جی کو لگانا ہے

    ارشد بھائی یہ غزل جمی نہیں، اکثر اشعار دو لخت ہیں اور کوئی خاص بات نہیں ہے
  8. الف عین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    میں محمد خرم یاسین کو مشورہ دوں گا کہ پہلے قاضی عبد الستار کے افسانے اور ناول پڑھیں اور ان پر کچھ لکھیں۔ قاضی صاحب کے تاریخی ناولوں کو چھوڑ کر دوسرے ناول، تو اس ماحول کی مکمل گرفت ہو گی جس کو لے کر اشرف آگے بڑھے ہیں۔قاضی صاحب کے زیر اثر جو میں نے بھی ناولٹ شروع کیا تھا، جو یہاں بھی شامل ہے،...
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ بھی درست یہی ہے کہ سلام کا جواب پہلے دیا جائے، وعلیکم السلام
  10. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سبزی ترکاری اسی لئے تو زیادہ کھانی چاہئے، لیکن زیادہ تر مسلم گھرانے گوشت کے بغیر کھانے کو نا ممکن مانتے ہیں!
  11. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ٹھیک ٹھہری ہوئی ہے زیست..... بغیر 'ہے' کے بات مکمل نہیں لگتی دل دینا ہی کافی ہے؟ شعر سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے درست شتر گربہ، کریں ردیف میں آپ ضمیر پوشیدہ ہے، درست درست پہلا مصرع، بات مکمل نہیں ہو رہی الجھیں ہوئے؟ الجھے ہوئے ہی درست ہے فراق؟ مفہوم کے اعتبار سے تو گریز درست فٹ ہوتا ہے،...
  12. الف عین

    برائے اصلاح : اس ایک بات کا اب تک مجھے بہت غم ہے

    او ہو، یہبھی دو غزلہ تھا! مجھے خیال ہوا کہ اوپر جو یاسر شاہ نے اصلاح کے بعد اشعار قبول کئے ہیں، وہ مجھے بھی درست لگے۔پچھلی غزل کو میں تو دیکھ ہی چکا تھا اس غزل میں، مطلع اگر یوں ہو شعاع مہر ہوں میں، وہ مثالِ شبنم ہے درست پہلا متبادل بہتر لگتا ہے لیکن محاورے کے لحاظ سے تھوڑا بہتر ہے پہلا...
  13. الف عین

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    ویسے تو سات سال قبل محفل میں آنے والے کو سات خون معاف ہوتے ہیں، لیکن چلو، انہیں معاف کر دیتے ہیں کہ سات سال تک مراسلے غائب!
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شام غم کی قسم آج غمگیں ہیں ہم طلعت محمود کا گیت یاد آ گیا شکیل احمد خان23 بھی یاد آ گئے
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ چائے سے پہلے انصاف کیا جائے، الٹی سیدھی گنگا کی سمت بعد میں دیکھیں گے
  16. الف عین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    یہ ناول 2006 کے شروع میں ہی اشرف نے مجھے دیا تھا، اسی وقت چھپ کر آیا تھا، اشرف ان دنوں علی گڑھ میں ہی انکم ٹیکس کمشنر کے بطور تعینات تھےاور اسی وقت میں نے ایک دھاگہ کھول دیا تھا محفل میں کہ اس کو برقیانے کا ڈول ڈالا جائے ۔ ویسے اسے واقعی ناولٹ کہنا چاہئے تھا لیکن اشرف نے بھی ناول ہی کہا ہے تو...
  17. الف عین

    برائے اصلاح : اس ایک بات کا اب تک مجھے بہت غم ہے

    اب غزل واقعی نکھر گئی ہے، دو ملاؤں کے بیچ حرام نہیں، مزید لذیذ ہو گئی ہے مرغی
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے آج یہ لڑی دوڑ رہی ہے
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی نہیں آئیں، میں آ گیا
  20. الف عین

    آج بھی کرتے ہیں تجھ سے پیار ہم

    دل ہمارا کھو گیا.... بہتر متبادل ہے درست ہو گئی ہے غزل
Top