نتائج تلاش

  1. الف عین

    برائے اصلاح

    بچوں کے لئے نظم ہو تو اسقام کے باوجود قابل قبول ہوتی ہے میرے خیال میں حروف کا اسقاط ورنہ مجبوری کی حالت میں تو درست ہے لیکن بچنا ممکن ہو تو ضرور بچنے کی کوشش کرنی چاہیے اوراسقاط کو کا، کی، کے، میں، ہےجیسے الفاظ میں شفٹ کر دینا بہتر ہے پہلے شعر کو ہی لو کام کوئی بھی نہیں ہے چھوٹا کوئی نہیں ہے...
  2. الف عین

    اب تک ہیں یاد ہم کو ان کی سبھی وفائیں

    کوئی اور یہاں آیا ہی نہیں اب تک؟ میں نے بھی اصلاح سخن میں آنا کم کم کر دیا ہے، کہ عظیم شکیل احمد خان23 یاسر شاہ اچھی طرح دیکھ رہے تھے اسے، میں بھی بس آ کر متفق کا ٹن دبا جاتا تھا یا کوئی بات جو دوسروں نے چھوڑ دی ہو، اس کی نشاندہی کر دوں۔ بہر حال مجھے دو لخت لگتا ہے شعر، دونوں مصرعوں میں دونوں...
  3. الف عین

    ایک غزل احباب کی نذر (سر رہ جب کبھی جو زلف یار من کا خم نکلے)

    ابتدائی کلام ہے، یہ صاف ظاہر ہے ورنہ کم از کم تین اشعار پر کچھ کہتا!
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گالیاں تو نہ دیں پاکستانی تیم کو، شاید آج ساؤتھ افریقہ کو زیر کر ہی لیں!
  5. الف عین

    برائے اصلاح : اب بھی تم میری ہو نا ؟

    پروا والا مقطع بہترین ہے
  6. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فقیرانہ آئے صدا کر چلے میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے ابھی تو شعر یاد آ گیا
  7. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہے یہ تو کرکٹ کے ساتھ، پاکستان کے ساتھ قسمت کی خرابی بھی رہی، لیکن انڈیا، ساؤتھ افریقہ نیوزی لینڈ کی کار کردگی کو بھی سراہنا ضروری ہے۔ بلکہ میری نیک خواہشات اب افغانستان کو سیمی فائنل میں دیکھنے کی ہیں
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روزانہ تو سلام کرتے ہی رہتے ہیں سب لوگ، آج اگلے حرف سے شکیل احمد خان23 کوئی پرانا گانا سنا دیں
  9. الف عین

    ہر ہانکنے والے کے حوالے ہوئے ہم لوگ ۔ برائے اصلاح

    اچھی غزل ہے روفی، بس مجھے مطلع میں ڈھالے لفظ کھٹکا، درست محاورہ ڈھلے ہو گا ڈھالا پر یہ سوال بھی اٹھتا ہے کہ کس نے ڈھالا؟
  10. الف عین

    برائے اصلاح : اب بھی تم میری ہو نا ؟

    صرف مقطع میں اصلاح کی ضرورت ہے میری اگر تم ہو نہ سکیں لیکن اشرف کی ہونا تو صرف میں تو کا طویل کھینچنا ناگوار ہے
  11. الف عین

    برائے اصلاح

    زخم ہے کیسا کہ جو بھرتا ہی نہیں ہے ہم ہو چکے بوڑھے یہ مگر اب بھی جواں ہے دونوں مصرعوں کا اختتام "ہے" ہونے سے تقابل ردیفین کا سقم در آیا ہے یعنی کہ تو کرتا ہے گِلے پیٹھ کے پیچھے۔ پیٹھ/پشت پہ میری کہنے میں کیا حرج ہے؟ پیچھے کے بغیر بھی محاورہ درست بن جاتا ہے
  12. الف عین

    برائے اصلاح : اب بھی تم میری ہو نا ؟

    ہائے، اس پر اصلاح کی ہمت نہیں ہو رہی
  13. الف عین

    برائے اصلاح

    پہلی بات.... دوستو ردیف ہی مجھے بھرتی کا لگ رہا ہے، شکیل احمد خان23 نے اس پر توجہ نہیں دی تکنیکی طور پر غزل درست ہے پہلے مصرع میں فاعل مبہم ہے کہ ہم ہے یا وہ؟ کوئی خاص بات نہیں خوب جیسا شکیل.نے کہا ہے کہ ہندی لفظ اچھا نہیں لگتا درست پہلے مصرع میں یار بھی بھرتی ہے، اور "پر" بھی اچھا...
  14. الف عین

    برائے اصلاح

    ذرا دوسروں کو بھی موقع دیا جائے!
  15. الف عین

    سنجے مصرا شوق

    اگر تمہارے پاس ان کا سارا کلام متن کی شکل میں موجود ہے تو مشرا جی سے اجازت لے کربرقی کتب اور سَمت کے لئے بھجوا دو
  16. الف عین

    نظم --- (آنسُو)

    اور کوئی مشورے نہیں دے رہا ہے آج کل، عظیم ، شکیل احمد خان23 ؟ اس وجہ سے میں نے بھی یہاں آنا کم کم کر دیا تھا ۔ بہر حال پہلے بند میں "کسی" کے بغیر مجھے صرف دلگیر پسند نہیں اور نہ تواب جیسا خالص عربی لفظ دوسرا بند ٹھیک ہے تیسرے میں "سبب بنتے" میں تنافر کی وجہ سے ، اور 'تو' کے طویل کھنچنے کے سقم...
  17. الف عین

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    انڈیا کی فتح کی کسی نے اب تک یہاں خبر ہی نہیں دی!
  18. الف عین

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    آج کے میچ کو میں سب سے بڑا مقابلہ کہوں گا ا ب تک کی ٹاپ ٹیموں کی ٹکر ہے یعنی انڈیا اور نیوزی لینڈ کی
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم کو تو چائے ہی کافی ہے
  20. الف عین

    نظم --- (آنسُو)

    'کسی دلگیر کی آنکھوں' کہا جائے تو بہتر ہے چوتھا مصرع بہت عربی زدہ ہو گیا پہلا مصرع روانی چاہتا ہےجیسے حد سے جب بڑھنے لگے دل کی چبھن (یا کچھ اور) شرم سے روتے ہوئے، توبہ کے ساتھ عاصیوں کی آنکھ سے بہتے ہیں جب .... ان کی بخشش کا یہ بنتے ہیں سبب (وجہ کا درست تلفظ ہ ساکن کے ساتھ ہے، درد کی طرح)...
Top