نتائج تلاش

  1. الف عین

    تیرا ہر تیر بھی اب سوئے جگر آتا ہے

    مجھے تو درست لگ رہی ہے غزل
  2. الف عین

    (گیت) اجازت

    دوبارہ پوسٹ کرنے کی وجہ؟ پوسٹ ہو چکی ہے
  3. الف عین

    غزہ!

    سمت کے اگلے شمارے میں فلسطین پر گوشہ شامل کرنے کا ارادہ ہے، یہ نظم اس میں شامل ہو گی
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے سلام کا جواب دے دوں! پھر کہوں کہ مجھ سے غلطی ہو گئی، کل میچ بنگلہ دیش سے تھا جو پاکستان نے آسانی سے جیت لیا
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شام کوجلد سویا جائے تو بآسانی صبح جلد اٹھا جا سکتا ہے۔
  6. الف عین

    تم کو پابند وفا ہم نہیں کرتے اے دوست

    ویسے ماشاء اللہ اچھا کلام ہے، مبتدی کا معلوم نہیں ہوتا لیکن عروضی اغلاط کچھ رہ گئی ہیں
  7. الف عین

    تم کو پابند وفا ہم نہیں کرتے اے دوست

    بھنبھوڑ کا ن در اصل غنہ ہے جو تقطیع میں نہیں آتا پتھر لوگو! کا محل ہے نچوڑ وزن میں نہیں آتا دوسرا شتر گربہ پہلے کی بات ہو چکی مشہور مصرع ہے غالب کا میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالتو بیٹھا ہوں میں تو، اب کراچی کے علاقوں کی بات ہو رہی ہو تو میرا بولنا چہ معنی؟
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں بنا ساؤتھ افریقہ سے کام، شاید کل سری لنکا پر فتح نصیب ہو
  10. الف عین

    تم کو پابند وفا ہم نہیں کرتے اے دوست

    شتر گربہ تو اور مصرعوں میں بھی ہے لیکن یہ اصلاح سخن میں نہیں ہے، اس لئے میں خاموش رہا
  11. الف عین

    تیرا ہر تیر بھی اب سوئے جگر آتا ہے

    لیکن مجھے پی ڈی ایف نہیں چاہیے، ان پیج یا یونی کوڈ ٹیکسٹ فائل ہو تو قبول ہے
  12. الف عین

    برائے اصلاح

    کاروبار کو دونوں طرح باندھا جا سکتا ہے میرے خیال میں، مفعولن، فاعلن
  13. الف عین

    نظم --- (آنسُو)

    اب درست لگ رہی ہے نظم
  14. الف عین

    غزل (2023-10-29)

    درست ہو گیا
  15. الف عین

    غزل (2023-10-29)

    یہ تو حضرت عمر والا تلفظ ہے جب کہ عمر سے مراد Age ہے، میم پر جزم باقی اشعار ٹھیک لگ رہے ہیں
  16. الف عین

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    وراٹ بھی گئے اس بار بطخ پر!
  17. الف عین

    بغرض اصلاح

    اس میں تبدیلی نہیں کی گئی، میرے خیال میں قطرہ کو پہلے مصرع میں لے جاؤ، تاکہ دوسرے مصرعے میں مناسب تبدیلیاں کر سکو جیسے اسے پھر سمندر بنانا پڑے گا
  18. الف عین

    اب تک ہیں یاد ہم کو ان کی سبھی وفائیں

    شاید میں اور شکیل ساتھ ساتھ ہی لکھ رہے تھے!
  19. الف عین

    تیرا ہر تیر بھی اب سوئے جگر آتا ہے

    مزید یہ کہ مجھے دوسرا مصرع درست لگتا ہے لیکن پہلے میں تقابل ردیفین در آیا ہے دکھ ہے تو بس اتنا سا کر دو تو بہتر ہو جائے گا
  20. الف عین

    بغرض اصلاح

    دیےسے دیا جلانا محاورہ ہے، پہلا مصرع تبدیل کریں درست کسی نے کھانا پنجابی محاورہ ہے، اردو میں "کسی کو" کہتے ہیں شعر دو لخت لگ رہا ہے ٹھیک، اگرچہ "اس قطرے کو" زیادہ درست ہوتا واضح نہیں "خود کو چل کر" بہتر استعمال ہے درست دیا بہت نہیں ہو گیا غزل میں؟ شعر واضح بھی نہیں "تو" کو طویل کھینچے...
Top