نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذخیرے میں اب بھی ہےیا ختم ہو چکا؟
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کس کس کو بلائیں گی سیما علی ، ماہی تو کسی سمندر میں کھو گئی! گُل ہی کو خدا سلامت رکھے، وہی آ سکتی ہے
  3. الف عین

    برائے اصلاح

    کرنا پڑے سے مراد 'کرنا پڑتا ہے' ہےشاید، لیکن یہ واضح نہیں، کچھ الفاظ بدل کر کوشش کریں باقی اشعار ٹھیک لگ رہے ہیں
  4. الف عین

    ہم نے مانا کہ پیار کرتے ہو

    آنکھیں چار کرنا محاورہ ہے، آنکھوں کو.. نہیں
  5. الف عین

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    یہ تو تین لاکھ 35 ہزار 600 کی ہے اگرچہ دو آن لائن فارمیسی میں حیدر آباد کے لئے دستیاب نہیں
  6. الف عین

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    یہاں کھلے بازار میں 5 کلو آٹا تین سو کے آس پاس ہے۔ آن لائن 160 سے لے کر آرگینک ساڑھے تین سو کا پانچ کلو۔ ابھی ابھی میں نے فلپ کارٹ پر آرگینک آٹے کا آرڈر دیا ہے، 221 روپے میں۔ دوسرا سامان بھی جو آرڈر کیا، اس کی تفصیل کاجو بادام پارلے 20 20 بسکٹ 600 گرام، 69 روپے مونگ پھلی ایک کلو، 166 روپے...
  7. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر ہو چائے کا اور میں نہ پہنچوں....!
  8. الف عین

    نظم (رند)

    اچھا فارمیٹ بنایا ہے نظم کا، اب بہت اچھی لگ رہی ہے، بس آخری مصرعہ مجھے کچھ بے ربط لگ رہا ہے، وہ گا کیوں رہا ہے، سمجھ میں نہیں آتا ۔ اس مصرع کو بدل دو تو مزید اصلاح کی ضرورت نہیں
  9. الف عین

    کیوں دور جا کے مجھ سے ٹھکانا بنا لیا

    خود غور کریں کہ کیا ہر شعر میں واضح ہے کہ فاعل کون ہے؟ سجانے والا، چھپانے والا شاعر خود ہے یا اس کا محبوب؟
  10. الف عین

    نظم (رند)

    دیکھتا ہوں ذرا فرصت میں
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کی چائے تو پیتے جاؤ
  12. الف عین

    نظم (رند)

    اس نظم کا فارمیٹ کچھ عجیب سا ہے ۔ پہلے چار مصرعے باہر اور ساغر کے قوافی کے ساتھ ایک بند بناتے ہیں۔ اسی طرح آگے گزر جائے، مر جائے بھی ایک اور بند کی تشکیل کرتے ہیں۔ مگر بن جائے والا مصرع نہیں ۔آخری چار مصرعے بھی بند لگتے ہیں مگر بلاتے اور جلاتے قوافی درست نہیں ، ب ااور ج پر حرکات مختلف ہیں ۔...
  13. الف عین

    ہم نے مانا کہ پیار کرتے ہو

    ہاتھ خالی ہیں..... میرے خیال میں پہلا مصرع درست ہی ہے، ظاہر ہے کہ جب وار کرنے کی بات کی جا رہی ہے تو مطلب یہی بآسانی نکل سکتا ہے کہ ہاتھوں میں ہتھیار نہیں ۔ دوسرا مصرع نگاہوں کے ساتھ بہتر کر دیا عظیم نے کرتے ہو ردیف واحد حاضر کے لئے "تم" کی ضمیر مقرر کر چکی ہے، اس لئے پہلے مصرعے میں آپ ضمیر...
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکیل احمد خان23 در اصل گلزار صاحب اہل زبان نہیں ہیں اس لئے تلفظ کی گڑبڑ کر جاتے ہیں اور عروض سے بھی نا بلد ہیں، اس کا بھی اثر دیکھا جا سکتا ہے ان کی شاعری میں، البتہ فطری شاعر ضرور ہیں
  15. الف عین

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    آج سری لنکا اور نیوزی لینڈ کےمیچ کی کوئی خبر نہیں دے رہا ہے! سری لنکا 3 وکٹ پر54 اسکور ہے
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہتا تو میں یہی ہوںکہ گلزار کی نثر شاعری سے بہتر ہے
  17. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    معذرت. آج تو اقبال کی سالگرہ ہے آزاد کی تو 11 نومبر کو ہے
  18. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن مولانا آزاد کو تو انگریز کبھی سر کے خطاب سے نواز نہیں سکتے تھے، آج آزاد کی سالگِرہ ہے
  19. الف عین

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    فارم کے انڈے تو 156 روپے فی ٹرے یعنی تیس انڈےملتے ہیں، پرچون کی دوکانوں میں چھ روپے، البتہ دیسی انڈے آن لائن منگوانا پڑتے ہیں جو حال ہی میں اسی روپے کے چھ ملے، اس سے پہلے نزدیکی سپر مارکیٹ رلائنس سمارٹ میں 54 روپے میں چھ انڈوں کا باکس مل گیا تھا
Top