پہلا شعر درست، تیسرے مصرعے میں البتہ دل میں بھی کا ٹکڑا بے ربط لگ رہا ہے صرف زندگی کی بات کی جائے یا دل کی
یہ مکمل بے ربط ہو گیا
نظم کے عنوان اور یہاں تمدن کا تعلق سمجھ میں نہیں آتا، شاید معاشرہ بہتر لفظ ہوتا جو محبت کرنے والوں کے پیچ ٹانگ اڑانے کے لئے مشہور ہے
یہ بھی بے ربط لگ رہا ہے، تضاد...