یہ دونوں تو سر کے اوپر سے نکل گئے
درد بطور جزو اعظم کسی دوا کا جزو تو ہو سکتا ہے لیکن حیات دل کے لیے؟
تینوں پر داد
حمدیہ؟یک خدا کے عشق میں سرشار ارض و سما کچھ درست نہیں لگتا
خوب!
پہلے مصرع میں تھوڑی تبدیلی کر دو
کبھی یہ لگتا ہے جیسے بہت زیادہ ہے، اگرچہ تقابل ردیفین ہے، یا کچھ َاور متبادل...
ماشاء اللہ شکیل میاں نے اچھی اصلاح کی ہے، بس ایک مصرع مجھے کھٹک رہا ہے
چلنے کی ے کے اسقاط کی وجہ سے، کچھ اور بھی سوچا جا سکتا ہے
جو کہ چلتے ہیں حق کے رستے/ کی راہوں پر
ایک فوری متبادل جو ذہن میں آیا
در اصل دو بحور کا خلط ملط کر دیا گیا ہے اس غزل میں
ویسے میں یہ محنت نہیں کرتا کہ بے وزن شاعری کو وزن میں لا کر اصلاح کروں، ایک آدھ شعر ضرور نمونتاً درست کر دیتا ہوں
ڈرتے ڈرتے اوپر کے دو مراسلوں کی املا یاگرامر کی اغلاط بتا ہی دوں
زبردست بلکل ٹھیک کہتیں ہیں۔
کہتی ہیں،گئی ہیں درست
گئیں اور کہتیں اس وقت آنا چاہیے جب آگے "ہیں" نہ ہو
نوجوانوں کا طبقہ کلاسیکی موسیقی میں دلچسپی نہیں لیتا، اس لئے پاپولر بلکہ کمرشل ٹی وی چینل میں ایسے پروگرام نہیں آتے۔ ہندوستانی دور درشن کی سرکاری چینل پر تو اب بھی شاید کلاسیکی موسیقی کے پروگرام آتے رہتے ہیں ۔ ہاں، پرانے فلمی گیت تو کئی ہندوستانی چینلس پر پیش کئے جاتے ہیں