اچھا مطلع ہے
یہ متبادل بہتر ہے، مطلع اوپر والا رکھ کر
اسے بھی چلنے دو۔
مجھے تو لگتا ہے کہ یہ ہلکا پھلکا اور کھلنڈرا انداز بھی تمہارا اپنا انداز بن گیا ہے، اس لئے @یاسرشاہ سے مکمل متفق نہیں ہوں۔
ارشد بھائی اب تک بھی وہ ایکسرسائز نہیں کر رہے جس کا میں کہتا رہتا ہوں۔ کہ جو الفاظ وزن میں درست لگیں تو ان سے فوراً مطمئن نہ ہوں، دوسرے متبادلات بھی دیکھین۔ یقین ہے کہ کسی بہتر متبادل تک خود ہی پہنچ سکیں گے
مطلع کو ہی لیجیے بلکہ صرف پہلا مصرع
لب پر ہے نام تیرا
ہے تیرا نام لب پر
ہے نام لب پہ...
دغا تو مذکر ہوتا ہے، یعنی دیا جاتا ہے، دی نہیں جاتی! اس سے تو پچھلا مطلع ہی بہتر ہے
۔۔جلا وطن کروانا بہتر لگ رہا ہے
۔۔ پیٹھ. اور آنکھ دکھانے والا شعر بھی اچھا ہی ہے، رہنے دو
۔۔پاگل یا حیرت، جو تمہیں پسند ہو، اسے رکھو
فریادی قافیہ کا نیا شعر بھی درست ہے، چاہے اسے بھی رکھ کو، دو تین اشعار کے بعد...
جواب دے کر دیکھا کہ بھائی عاطف نے بغیر ہنٹ کے بوجھ لیا ہے، مجھے نہ جانے کیوں غلط فہمی ہوئی کہ La Alma نے ہی ہنٹ دیا ہے انگریزی میں!
تو اب نیا لفظ بھی سید عاطف علی دیں
سنا ہے کا ٹکڑا بے ربط لگ رہا ہے، اگر محض یوں کہا جائے
یوں تو ہے تو....
مطلع کی دو لختی قبول کر لیتا ہوں، لیکن اگر کچھ اور گرہ لگ سکے تو بہتر ہے
کیا کوئی تلمیح ہے؟ ورنہ جلا وطنی کس جرم میں؟ کیا شہزادیاں کر سکتی ہیں کہ خود ہی سزا دیں!
پیٹھ دکھانا مراد ہار مان جانا! کیا فوج کی سپہ سالاربھی ہے...
نہیں یہ سقم نہیں، بلکہ صنعت ہے! شاید اسے تجنیس کی کوئی وقسم کیا جائے، میں عروض کا ماہر تو نہیں، اور نہ اتنی ضرورت محسوس کرتا ہوں کہ تلاش کرنے میں وقت لگاؤں