غرابت کی تعریف کرنی تو مشکل ہے، لیکن اس سے میں یہ سمجھتا ہوں کہ وہ سارے الفاظ جو عموماً شاعری میں استعمال نہیں کئے گئے ہوں اور اگر کسی نے کیے بھی ہوں تو وہ عوام میں مقبول نہ ہو سکے ہوں۔ مجھے تو اقبال کی زبان میں بھی غرابت محسوس ہوتی ہے اسی لئے مجھے اقبال اتنے اپیل نہیں کرتے۔ غالب کے بھی وہی...