مجھے تو خوشی ہوتی ہے جب دوسرے احباب بھی اصلاح کے لئے تعاون کرتے ہیں، در اصل سترہ سالوں سے میں ہی مستعدی سے یہ بھاری بوجھ اٹھاتا رہا ہوں( اور بار بار تنگ آ کر محفل سے ہی راہ فرار اختیار کرچکا ہوں! )، اس لئے سبھی طالب اصلاح اراکین مجھے ضرور ٹیگ کرتے ہیں۔ سید تنویر رضا نے تو سرچ والے ٹیگ لگائے...