شتر گربہ ہے، پہلے میں تمہاری، دوسرے مصرعے میں تُو۔ لیکن مفہوم کے اعتبار سے بھی تیری /تمہاری خاک سے مراد؟ یعنی یہ مطلب بھی لیا جا سکتا ہے
تیری یادیں خاک اڑائیں
یا اس قسم کا کوئی مصرع
"آ جا" بھرتی کا اچھا نہیں لگتا، کسی اور طرح وزن پورا کرو
باقی اشعار خوب ہیں۔ ایک مصرع شکیل نے بہتر بنانے کی...