پہلا مصرع سکون دل "کے لیے" کی جگہ "کو" کچھ ابہام پیدا کرتا ہے،
درست
ذکرِ خاص کی کوئی توجیہہ؟ ، اگر اضافت ہٹا کر محض ذکر عام کر دیا جائے تو بہتر ہو گا شاید
دوسرے مصرعے سے لگتا ہے کہ مشورہ دیا جا رہا ہے لیکن پہلا مصرع تمنائی لگتا ہے
نور بھرو سے بھی یہ یقینی طور پر ظاہر نہیں ہوتا کہ نور لا الہ...