شکیل احمد خان23 ایک ہنستا. ہوا پھول درست ہے بطور پھول کی صفت
ایک پھول کو ہنستے ہوئے کہہ سکتے ہیں اس کے حال کے طور پر ۔ پھول ہنستے ہوئے دیکھنا کہنے سے ہنسنا آپ کا حال بن جاتا ہے ۔ پھول کو کہنا ضروری ہے
درست
درست
چاہتوں کا بازار عجیب ہے، خواہشوں کہا جا سکتا ہے
درست
پہلے مصرع کی روانی پر غور کریں
پیار نے ہم کو سکھا دی شاعری
پہلا مصرع رواں بنائیں، مفہوم کے اعتبار سے عجیب لگا
جوش کی جگہ کچھ اور لفظ لائیں
دو لخت لگتا ہے
اب نہیں اس کے رہے...
عزیزان گرامی
سَمت کے نئے شمارے، شمارہ ۶۰، ahmajmalamirبابت اکتوبر تا دسمبر ۲۰۲۳ء کے ساتھ ایک بار پھر حاضر ہوں۔ اس شمارے میں حسب معمول نثر و شعر کے کئی معیاری نمونے شامل ہیں جو آپ کو پسند آئیں گے۔
نیا شمارہ یہاں ملاحظہ کریں
تازہ شمارہ - سَمت
اس شمارے سے اصغر وجاہت کے ہندی ناول من ماٹی کا اردو روپ...
تو ان چاروں کا تعلق؟
نسخے اور کمال متبادل الفاظ تو نہیں ہے نہ ایک قسم کے الفاظ ہیں جن کو استعمال کیا جا سکے
مال تو خود ہی تکثیری اسم ہے(Collective Noun) اس کے ساتھ سارے کا استعمال درست نہیں
ٹھیک،
ربط کی کمی ہے
یہ بھی واضح نہیں
پانی کا اٹنا مجھے بھی اٹ پٹا لگا، بعد میں سید عاطف علی کا مراسلہ لڑھا۔ لیکن جی اچٹنا تو مجھے عجیب نہیں لگا، اس طرح بولا تو جاتا ہے اور شاید اساتذہ سے اسناد بھی مل جائیں
باقی دو غزلہ خوب ہے ماشاء اللہ
اس شکل سے تو مقبول کا ورژن ہی بہتر تھا۔ لیکن تمہارے یہ دو مصرعے پسند آئے، مقبول قبول کر سکتے ہیں
اک لفظ بھی تو کہہ نہ سکا اس کے روبرو
جاری امیرِ شہر یہ فرمان کرگیا
حوالہ دینے سے میری مراد شعری حوالہ نہیں، فٹ نوٹ سے تھی ۔ یعنی نیچے نوٹ دیا جائے کہ فیض کا مصرع ہے
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کےچلے
تاکہ قاری کو معلوم ہو سکے کہ شاعر نے فیض کا ٹکڑا دانستہ استعمال کیا ہے