ہاہاہا
آپ کی اس حرکت پہ سعود بھائی اب جو آمد ہوئی ہے تو بہت مشکل سے خود کو روکا ہے لکھنے سے :)
ہمیں چوہوں سے ہمدردی ہے :)
ساتھ ہی مٹر کے کھیتوں کا سن کر حسدِ بے حساب گھر کرنے کو ہے کوئی تصویر اگر ہو مٹر کے کھیتوں کی تو شئیر پلیز
تازہ مٹر ذائقے میں کیسے ہوتے ہیں؟ ہمیں تو باسی ہی کھانے کو ملتے...