نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: ترقی

    وہ ذوالفقار جس کی برش مرگِ دشمناں وہ ذوالفقار جس نے دیے لاکھ امتحاں بدر و اُحد میں خیبر و خندق میں ضوفشاں وہ ذوالفقار جس سے اجل مانگتی اماں نکلی فروغِ جلوہ وحدت کے واسطے چمکی نمازِ حق کی حمایت کے واسطے
  2. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: ترقی

    حاصل ہے ان کے نام کو اعلیٰ سے اشتقاق اُن کے ورود کا تھا محمد کو اشتیاق اُن کے ہر اک عمل سے رسالت کو اتفاق دُلدُل انہیں زمیں پہ ملا ثانی بُراق رکھ کر لحاظِ طبعِ جلالت شعار کا تحفہ ملا خدا سے انہیں ذوالفقار کا
  3. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: ترقی

    مولودِ کعبہ شاہِ نجف اوّلیں امام خیبر کشا زعیم عرب حامئ عوام جبریل کے پروں پہ لکھا ہے انہیں کا نام اُن پر سلام اُن کے کمالات پر سلام جوہر اس آئینے کے بہت منجلی ہوئے معراج کے گواہ خدا و علی ہوئے
  4. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: بصارت اور بصیرت

    سمجھے کہ اب محافظِ ایماں نہیں رہا اسلام کے چمن کا نگہباں نہیں رہا حامی دیں محافظِ قرآں نہیں رہا انساں کے درد کا کوئی پُرساں نہیں رہا فسق و گنہ پہ ٹوکنے والا کوئی نہیں ظلم و ستم سے روکنے والا کوئی نہیں
  5. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: نور

    شبیر، نُورِ دیدہ سرکار دوجہاں شبیر، اوجِ زیست پر اک مہر ضوفشاں شبیر، صبر و شکر کے سالارِ کارواں شبیر، ورثہ دار نبی، سید الزماں آقائے کعبہ، صاحب طیبہ حُسین ہیں مظلومیت کے حُسن کا جلوہ حُسین ہیں
  6. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  7. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  8. سیدہ شگفتہ

    تعارف السلام و علیکم محفل

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید
  9. سیدہ شگفتہ

    یقین آ گیا !!! تین سال آٹھ ماہ گیارہ دن بعد

    یقین آ گیا !!! تین سال آٹھ ماہ گیارہ دن بعد
  10. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  11. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  12. سیدہ شگفتہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    لکھ تو لینا ہے پر لکھنے کے بعد پروف ریڈنگ کی چھری تلے کالعدم ہوجانا ہے :) :) :) ضرور سعود بھائی کتنی سچی بات :)
  13. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    ایک اور آمد کی قربانی دینی پڑ گئی :)
  14. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    یہ معاملہ مشکوک ہوتا چلا جا رہا ہے، "سعود عالم سر" کو دی گئی مبارک کو منجمد کر دینا چاہیے :)
  15. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    اب تو مزید مشکوک بنا رہا ہے یہ بیان آپ کو سعود بھائی :)
  16. سیدہ شگفتہ

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    الٰہی خیر :) رانا بھائی کو پہلے ہی اکیس سوالات کے مقدمات کا سامنا ہے :)
  17. سیدہ شگفتہ

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    کچھ کچھ تو ضرور بدلتی ہے، گرمیوں میں سب سردیوں کو اچھا کہتے ہیں اور سردیوں میں گرمیاں اچھی لگ رہی ہوتی ہیں!
Top