نکلنے اور گھر پہنچنے تک کے رستے و دورانیہ میں اگر کوئی نئی تصویر عدم سے کیمرہ میں وجود پا جائے تو اس کی فرمائش ہے سعود بھائی۔
پڑھایا کیا آپ نے اور پڑھنے والوں نے کیا سیکھا :)
آپ نے مجھے اپنے کالج کی یاد دلا دی، ہمارے فزکس کے استاد کو کلاس کے دوران باہر جانا پڑا تو وہ مجھے ڈائس پہ کھڑا کر کے چلے...