سارہ خان
محفلین
دو لوگ سلجھانے کا کہہ کے غائب ہیں ۔۔۔ تھوڑا صبر کر لیں ۔۔سارہ میرا کھیلنے کو دل ہے آج پر یہاں تو سلسلہ ہی الجھا ہوا ہے
دو لوگ سلجھانے کا کہہ کے غائب ہیں ۔۔۔ تھوڑا صبر کر لیں ۔۔سارہ میرا کھیلنے کو دل ہے آج پر یہاں تو سلسلہ ہی الجھا ہوا ہے
نہیں یار صبر کا نہ کہنادو لوگ سلجھانے کا کہہ کے غائب ہیں ۔۔۔ تھوڑا صبر کر لیں ۔۔
ہاہا آپ اسٹارٹ کریں کھیلتے ہیںنہیں یار صبر کا نہ کہنا
کوئی دوسرا کھیل ڈھونڈا جائے اب
ہاہا آپ اسٹارٹ کریں کھیلتے ہیں
وہ تو صحیح ہے بس یہ سوال " لٹ الجھی سلجھا جا رے بالم " کی تصویر بنا ہوا تھا ۔۔غائب نہیں تھے جناب بلکہ بندہ بشر نوکر آدمی ہے اور دنیاوی کام دھندے بھی دیکھنا ہوتے ہیں بس اسی لئے ذرا تاخیر ہو گئی۔
شمشاد بھائی کے دم سے آباد ہوتا تھا یہ کھیل کا سیکشن ۔۔۔ابھی تو پرانے سلسلوں میں جھانک رہی ہوں
الجھن بھی کوئی ایسی ویسی!وہ تو صحیح ہے بس یہ سوال " لٹ الجھی سلجھا جا رے بالم " کی تصویر بنا ہوا تھا ۔۔
اور زبان بندی کیجیے زیک بھائی کیوہ تو صحیح ہے بس یہ سوال " لٹ الجھی سلجھا جا رے بالم " کی تصویر بنا ہوا تھا ۔۔
بالم کا مرتبہ ناصر رانا کو ملنا تھا زیک بچ گئے ۔۔اور زبان بندی کیجیے زیک بھائی کی
شمشاد بھائی کی تو بہت کمی محسوس ہوتی ہے!شمشاد بھائی کے دم سے آباد ہوتا تھا یہ کھیل کا سیکشن ۔۔۔
ان تو مشکل سے ہی کوئی جھانکتا۔۔
کوئی سلسلہ اچھا نظر آئے تو لے آئیں اوپر۔۔
ہمارے تو سر سے گذر گیا۔۔۔ زیادہ انرجی ضایع نہیں کی سوچ کے اس پر ۔۔الجھن بھی کوئی ایسی ویسی!
اس سوال نے اچھے اچھے ریاضی دانوں بشمول ناچیز کو بغلیں جھانکنے پر مجبور کر دیا تھا۔
بالم کا مرتبہ ناصر رانا کو ملنا تھا زیک بچ گئے ۔۔
بیبیوں حافظ جی کیلئے کیا حکم ہے؟
آپ لاجک بتا کے جائیے جواب کی ۔۔۔بیبیوں حافظ جی کیلئے کیا حکم ہے؟
کھڑے رہیں یا چلے جائیں۔
سیاست تو امریکی ہی سے واقف ہوں آجکل تو وہ شاید محفلین کے لئے بورنگ ہو۔اور سیاسی فورم کون دیکھے گا؟
اب اجازت مل گئی ہے تو دیکھتا ہوںوہ پابندی صرف میرے معصوم سے سوالات کے لیئے ہے۔۔۔
آپ فوراً سے پیشتر اوپر والے سوال کا جواب دے دیں ۔۔
جب بھی ہو ذید کی برتھ ڈے مجھے تو کیک سے مطلب ہےاچھا یہ شرط بھی ہے۔ چلیں یہ لیں:
ایک چھوٹا سا سوال میری طرف سے .
علی اور بکر نئے نئے زید کے دوست بنے ہیں. وہ اس کی تاریخِ پیدائش معلوم کرنا چاہتے ہیں ، زید ان کو یہ تاریخیں بتاتا ہے :
جنوری 5، 6، 9
جون 7، 8
جولائی 4، 6
اگست 4، 5، 7
پِھر زید علی کو مہینہ بتا دیتا ہے اور بکر کو تاریخ.
علی : مجھے زید کی تاریخِ پیدائش تو نہیں معلوم ، لیکن یہ معلوم ہے کہ بکر کو بھی نہیں معلوم .
بکر : پہلے مجھے نہیں معلوم تھی لیکن اب مجھے معلوم ہو گئی ہے .
علی : اب مجھے بھی معلوم ہو گئی ہے .
اب آپ بھی بتائیے کہ زید کی برتھ ڈے کب ہے ؟
بہتر ہوتا کہ بیرونی ربط دینے کے بجائے اپنے الفاظ میں وضاحت سے جواب دیتے۔بھائی اس کا جواب 6 جولائی ہے۔
اپریل 2015 میں سنگاپور کے ایک ہائی اسکول میں بچوں سے پوچھا جانے والا سوال جس نے انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا تھا۔
آپ اسے شیرل کی سالگرہ کے عنوان سے سرچ کر سکتے ہیں۔ مزکورہ بالا سوال بھی اسی سوال کا سیکویل ہے۔ بس اس میں عدد تبدیل ہیں۔
https://en.wikipedia.org/wiki/Cheryl's_Birthday